درختوں سے پھل توڑنے والا کسان روبوٹ

کیلیفورنیا: روبوٹ کی تیز رفتار ترقی سے انسانی ملازمتوں کو خطرہ لاحق ہوگیا ۔ لیکن اب ایک امریکی کمپنی نے زرعی روبوٹس بنانے شروع کردیےاور ایک روبوٹ تیز انسانوں کے برابر تیزی سے سیب توڑ کر جمع کرسکتا ۔ یہ روبوٹ ’ابنڈنٹ روبوٹکس‘ نے امریکہ میں تارکینِ وطن سے متعلق بدلتی ہوئی پالیسی کے پس منظر میں تیار کیاکیونکہ امریکہ بھر کے زرعی علاقوں میں زیادہ تر کام غیرملکی تارکینِ وطن ہی کرتے ۔ تاہم یہ روبوٹ اتنی تیزی سے کام کرتاکہ 10 افراد کے برابریا اسی تیزی سے درختوں سے پھل اتارسکتا ۔ تاہم ابھی یہ صرف سیب توڑ رہااور ان احتیاط سے ایک جگہ جمع کرسکتا ۔ ابنڈنٹ روبوٹکس کے سی ای او اور شریک بانی ڈین اسٹیر کے مطابق روبوٹ سیب درخت سے توڑ کربالکل انسانوں کی طرح کریٹ میں جمع کرسکتا ۔ لیکن اسے نیند، کھانے اور وقفہ لینے کی ضرورت ن ہوتی اور اس وقت ایک روبوٹ 10 انسانوں کے برابر کام کررہا ۔ تاہم کسان تنظیموں نے اس روبوٹ پر تشویش کا اظہار بھی کیا ۔ لیکن کمپنی کے مطابق بڑھتے ہوئے مسائل کا حل نکالنا ضروریاور یہ روبوٹ اس کا مؤثر حل ۔ ماہرین کا خیالکہ 1800 کی ابتدا میں زراعت میں مشینری کی آمد سے بہت تبدیلیاں واقع ہوئی تھیں اور اب دوبارہ زرعی نظام کو جدید کرنے کا وقت آگیاجو وقت کا عین تقاضا بھی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply