دنیا کی بہترین، مفید اور مفت ایپس

muft apps

آپ ہر روز لاتعداد ایپس کے متعلق پڑھتے رہتے ہوں گے لیکن ایکپسریس کی جانب سے مفید اور مفت ایپس کا ایک انتخاب یقیناً آپ کو پسند آئے گا کیونکہ یہ ایپس بیٹری بچانے سے لے کر جان بچانے کے کام آسکتی ۔

فون بیٹری کی زندگی بڑھانے طاقتور ایپ

کیسپرسکی بیٹری لائف

موبائل فون کے ہارڈ ڈویئر میں ہم سب سے زیادہ فکرمند بیٹری کے بارے میں ہوتے ۔ مفت میں دستیاب انتہائی کارآمد کیسپرسکی بیٹری لائف آپ کی زندگی آسان بناسکتی ۔

فوری طور پر لانچ ہونے والی اس ایپ کے ذریعے آپ معلوم کرسکتے کہ بیٹری کتنی دیر میں مکمل چارج ہوگی۔ یہ بیٹری کا درست اسٹیٹس بھی بتاتی رہتیکہ بیٹری کتنے گھنٹے یا منٹوں کے بعد خاموش ہوجائے گی۔ اسی طرح ایپ بتاتیکہ کن کن ایپلی کیشنز کو بند کرکے آپ بیٹری کی توانائی خرچ ہونے سے بچاسکتے۔

ابھی یہ ایپ بی ٹا ورژن میںلیکن اب بھی بہت کارآمدجو bit.ly/battery427 پر دستیاب ۔

جان بچانے والی ایپ

فرسٹ ایڈ

برطانوی ریڈ کراس کی جانب سے تیار کردہ یہ ایک بہت کارآمد ایپ جس میں ہر قسم کے حالات کی ابتدائی طبی امداد کی تفصیل موجود ۔ ذیابیطس سے لے کر بے ہوشی اور دل کے دورے تک ہر ہنگامی حالت میں فراہم کی جانے والی ابتدائی طبی امداد پر باتصویر معلومات یہ ایپ فراہم کرتی ۔

اسی طرح گھر میں ہونے والے حادثات اور چوٹوں سے بچاؤ کا طریقہ بھی موجود ۔ ویب ایڈریس نوٹ فرمالیجئے bit.ly/redcross427

دماغ لڑاؤ اور اسے طاقتور بناؤ

دماغی صلاحیت کو بہتر بنانے والی ہزاروں ایپس موجودلیکن ماہرین ایلی ویٹ کو ان میں سے قدرے بہتر قرار دیتے ۔

یہ ایپ کئی طرح کی دماغی مشقیں اور ایکسرسائز فراہم کرتیجو یادداشت کو بہتر بنانے، توجہ اور ارتکاز، ریاضی کے مسائل حل کرنے میں مدد دیتی ۔

ایپ آپ کی ذہنی کارکردگی پر بھی نظر رکھتی ۔ ویب ایڈریس نوٹ فرمالیں www.elevateapp.com

اپنے فون کو ڈیش بورڈ کیمرہ بنائیں

نیکسر

اگر آپ کار چلاتے ہوئے پورے سفر کو کیمرے میں محفوظ کرنا چاہتے تو نیکسر ایک بہترین ایپ ۔ انشورنس، سماجی اور دیگر ضروریات کے لحاظ سے آپ اپنا سفر ریکارڈ کرسکتے ۔ یہ ایک ذہین ایپ جو سامنے آنے والی گاڑی کی رفتار اور سمت کو بھی نوٹ کرتی رہتی ۔ www.getnexar.com

اپنی زندگی بدلیے

فیبیولس

آپ کے سونے سے لے کر جاگنے تک یہ ایپ آپ کی رہنمائی کرتیاور زندگی بہتر بنانے کے ٹوٹکے فراہم کرتی ۔ ایک اچھے دوست کی طرح اس ایپ سے آپ اپنی بری عادات سے بھی چھٹکارا پاسکتے۔

پہلے یہ آپ کو آسانی سے انجام دیئے جانے والے چیلنج اور کام دیتیمثلاً پانی پینا، بہتر نیند، صحت بخش کھانے اور خود اعتمادی کے گرسکھاتی ۔ ویب ایڈریس یہ  www.thefabulous.co

اندھیرے میں فون کے مضر اثرات سے دور ر

ٹوائلائٹ

رات کو اسمارٹ فون ہم اپنے ساتھ رکھتےاور نیند سے قبل بھی اسے تکتے رہتےلیکن بہت کم لوگ موبائل کی بلیو لائٹ کے مضر اثرات سے آگاہ ۔ یہ دلچسپ ایپ دن اور رات کا خیال رکھتے ہوئے ازخود اپنی بلیولائٹ کو کم اور زیادہ کرتی رہتی ۔ واضح ر کہ رات دیر تک موبائل اسکرین پر نظریں جمانا بہت نقصان دہ ہوتا ۔

ٹوائلائٹ رات کو اسکرین پر سرخ فلٹر لگادیتیتاکہ آپ کی آنکھوں پر زور نہ پڑے۔ اس کے لیے ایپ پر جاکر نائٹ شفٹ موڈ پر جائیں اور اپنی نظر کی حفاظت کریں۔ ایپ مفت میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے bit.ly/twilight427۔

یہ تمام ایپس بالکل مفت میں اینڈروئڈ اور آئی فون کے لیے دستیاب ۔