گوگل کروم براؤزر کے 4 دلچسپ استعمالات جن سے آپ ناواقف تھے

سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی

گوگل کروم کے مختلف ورژنزجن آپ استعمال کرسکتے ۔ لندن: اگرچہ انٹرنیٹ ایکسپلورر براؤزر اپنی سُستی اور خود کو تبدیل نہ کرنے کی روش کی بنا پر اپنی موت آپ مر چکالیکن موزیلا فائرفاکس اور گوگل کروم اب بھی اپنی آب و تاب کے ساتھ زندہ ۔ اس مضمون میں گوگل کے پانچ بہترین ٹپس پیش کی جا رہیجن سے اب تک بہت سے لوگ واقفیت ن رکھتے۔

کروم نے 2008 سے اب تک بہت تیزی سے ترقی کیاور اس میں کئی اہم فیچر متعارف کرائےجن میں سے چند یہ ۔

کروم کا دفتری اور ذاتی استعمال

دفاتر میں کام کے وقت ہمارے بک مارکس، لاگ انز اور دیگر براؤزنگ معلومات مختلف ہوتیاور گھر میں ہمارے لاگ انز، فیس بک اکاؤنٹ اور بک مارکس قدرے مختلف ہوتے ۔

اس موقع پر کروم آپ کو براؤزنگ کے مختلف پروفائلز فراہم کرتا جو عین ونڈوز اور میک او ایس اکاؤنٹس کی طرح کام کرتے ۔ اب اس کا طریقہ بھی سمجھ لیجئے۔

کروم کے اوپر دائیں جانب تین نکتے موجود ہوتے ۔ ان میں سے سیٹنگز پر جائیں اور مینیج ادر پیپلز پر جا کر پرسن کو ایڈ کر لیجیے۔ اب بھی اس میں آپ کا پروفائل نظر آ رہالیکن آپ ایک اور اکاؤنٹ پر جا کر اپنا نام لکھیں اور کوئی تصویر منتخب کر لیجیے۔

ایک مرتبہ اکاؤنٹ سیٹ کرنے کے بعد اب آپ اس کے بک مارکس، ویب ایپس اور لاگ انز ازخود سیٹ کر سکتے ۔ ایک اکاؤنٹ سے دوسرے پر جانے کے لیے اوپر دائیں جانب کونے میں جا کر جو اکاؤنٹ چا منتخب فرمائیں اور آپ کروم کی دو ونڈوز کے دو اکاؤنٹس الگ الگ کھول سکتے ۔ اب آپ ان پروفائلز کو ایک سے زائد پلیٹ فارم مثلاً ٹیب اور فون کے لیے بھی سلیکٹ کر سکتے ۔

گوگل کروم کا نیا کینری ورژن

گوگل کروم براؤزر کے چار مختلف ورژناور اکثریت اس کا اسٹیبل ورژن استعمال کرتیجس کی بھرپور آزمائش کی جاتی رہی ۔ لیکن گوگل کے کینری ورژن پر ہر روز نیا کام ہوتاجو ہاتھوں ہاتھ آپ کے براؤزر میں ظاہر ہوتا رہتا ۔ اسی طرح یہ مسائل اور بگز کی وجہ بن سکتااور اسی لیے ڈویلپر حضرات اس ورژن کو پسند کرتے ۔

اس کا فائدہ یہکہ گوگل کروم کے اسٹینڈرڈ ورژن سے پہلے جو نیا فیچر لانچ ہو گا اسے آپ یہاں دیکھ کر استعمال کر سکیں گے۔ یاد ر کہ گوگل اسٹیبل ورژن میں اوسط ڈیڑھ ماہ بعد کوئی تبدیلی ہوتی جبکہ کینری ورژن ہر روز بدلتا رہتا ۔ اگر آپ کروم کا یہ ورژن آزمانا چاہتےتو گوگل کے کروم ریلیز چینل پیج پر جائیں اور اپنی پسند کے براؤزر ورژن میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیں۔

ایڈریس بار کی آگمینٹیشن

گوگل کی ایڈریس بار کو اومنی باکس کا نام بھی دیا گیالیکن یہ صرف ویب ایڈریس ٹائپ کرنے کی سرچ بار ن بلکہ اس کے دیگر بہت سے مفید استعمالات بھی ۔ یہاں آپ براہِ راست گوگل پر سرچ کرسکتے ۔ اگرآپ کسی ویب سائٹ کے اندر کوئی پاس ورڈ تلاش کرنا چاہتے تو وہ یہاں سے کر سکتےرڈ مل جائے گا اور اسے ہر ویب سائٹ اور یو آر ایل کے لیے استعمال کیا جا سکتا ۔

کروم میں مختلف فائلیں کھولیے

کروم صرف ویب براؤزر ن بلکہ اس میں مختلف اقسام کی فائلیں بھی کھولی جا سکتی ۔ یہ پی ڈی ایف، تصاویر اور دیگر فائلیں تو ظاہر کرتا ہیلیکن کسی بھی آڈیو اور ویڈیو فائل کو کھولنے کے لیے کھلے ہوئے کروم براؤزر پر اسے ڈریگ اینڈ ڈراپ کیجئے تو وہ فائل چلنے لگے گی۔