مئی اور جون میں موسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک خبر سنادی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے خبردار کیاکہ مئی اور جون پاکستان کے خشک اورگرم ترین مہینے ہوں گے، کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے سے ہیٹ ویوز کا خطرہ موجود ، گرمی ماہ رمضان میں بھی اپنا رنگ دکھائیگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ رمضان میں کراچی سمیت سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرم موسم اپنے عروج پر ہو گا تاہم بالائی علاقوں سمیت ملک کے بعض علاقوں میں بارش کے سلسلوں سے گرمی سے ریلیف ملے گا ۔ موسمیاتی تبدیلیوںکی وجہ سے پاکستان کا موسم بدل دیا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Leave a Reply