پاکستان کااہم شہر گر می کی لپیٹ میں سور ج سوانیزے پر، درجہ حرارت 48تک پہنچ گیا

darja hararat 48

جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آبادایک بار پھر گر می کی لپیٹ میں
سور ج سوانیزے پر درجہ حرارت 48تک پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق مون
سون کی برساتوں کے بعد جیکب آبادکی موسم تین دن تک خوشگوار رہی
ہفتہ کو جیکب آبادمیں شدید گرمی پڑی اس طرح جیکب آباد ایک بار پھر
گرمی کی لپیٹ میں آگیاہے گرمی کی شدت بڑھنے سے کاروباری زندگی ایک
بارپھر متاثر ہوگئی ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ ہوگیا

Leave a Reply