اداکاری میری میراث ہے اسے زیادہ بہتر کرنا چاہتا ہوں: احد رضا میر

احد رضا میر
احد رضا میر

احد رضا میر ایک مشہور اداکار کے بیٹے توہی لیکن خود اپنی اداکاری کی وجہ سے جس قدر تیزی سے وہ مقبول ہوئے ایسا کم ہی ہوتا ۔ ڈاکٹر اسفند یار کے کردار کی مقبولیت انہپیں پہلے ہی برس بہترین اداکار کی نامزدگی تک لے آئی۔ سنیے ہماری ساتھی فیفی ہارون کے ساتھ ان کی گفتگو۔