سلمان خان سب سے زیادہ کس سے ڈرتے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کا کہناکہ وہ اپنے والدین سے آج بھی بہت ڈرتےاور اگر وہ کوئی غلط کام کریں تو ان کے خاندان اور دوست ان سیدھا راستہ دکھاتے رہتے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارسلمان خان جو آج اپنی نئی آنے والی فلم ’ٹائیگرزندہ ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ۔ اداکارکا اپنی ایپ پر مداحوں سے کہنا تھا کہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں جب وہ کوئی غلط کام کرتےتو ان کے خاندان سمیت دوست احباب ان سیدھا راستہ دکھاتے رہتے ۔ اداکارنے کہا کہ جب آپ بہت زیادہ کامیاب ہوجاتےتو سب کو لگتاکہ آپ جو کچھ کرتے یا کہتےوہ ٹھیک ہی ہوتاجب کہ لوگ بھی آپ کی باتوں پریقین کرنا شروع کردیتےلیکن اصل میں ایسا ن ہوتا ۔ جب ان لگتاکہ وہ کامیابی سے آگے بڑھ رتو اس وقت ان کی غلطیوں کے بارے میں خاندان والے ہی آگاہ کرتےکہ کیا صحیح اورکیا غلط ۔ اداکار نے کہا کہ وہ آج بھی اپنے والدین سے بہت زیادہ ڈرتےاور ان یہ خوف بھی سوار رہتاکہ ان کے کسی بھی فعل سے ان کا خاندان یا دوست احباب کا دل نہ دکھے یا وہ ناراض نا ہوں۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔