دپیکا پڈوکون نے سال کا بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ممئی: دپیکا پڈوکون بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ توہی لیکن اب لگتاکہ وہ جلد سب سے زیادہ ایوارڈ لینے والی اداکارہ بھی بن جائیں گی کیونکہ اداکارہ نے ایک اور بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈکون کے بالی ووڈ میں تومداحہی لیکن اداکارہ ہالی ووڈ میں بھی مداحوں ایک بڑی فہرست بنانے میں کامیاب ہوگئی ۔ حال ہی میں اداکارہ کے حصے میں ایک اور بڑی کامیابی آئیجس پروہ بے حد خوش ۔ ئی دلی میں منعقد ہونے والے بارہویں سی این بی سی (انڈیا بزنس لیڈرایوارڈز) میں اداکارہ کو سال کی بہترین ’انٹرٹینمنٹ لیڈر‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا جس پروہ بے حد خوشاوراس ایوارڈ کوانہوں نے اپنی بڑی کامیابی بھی قراردیاجب کہ ایوارڈ کی تقریب میں اداکارہ کے لباس کو بھی مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ ایوارڈ کی تقریب کے بعد جب اداکارہ سے ہالی ووڈ کے پراجیکٹس کے حوالے سے پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ تاحال کوئی بھی نیا پراجیکٹ سائن ن کیا البتہ ان ہالی ووڈ میں متعدد بڑے پراجیکٹس کی آفرضرورجس پرمیں خوش ہوں اورسائن کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے سوچ رہی ہوں۔ Advertisement

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔