عالیہ بھٹ کی فلم’’راضی‘‘کا ٹریلر جاری

عالیہ بھٹ
عالیہ بھٹ

فلم میں عالیہ بھٹ بھارتی جاسوس کا کردار نبھا رہی ؛

ممبئی: عالیہ بھٹ کی فلم’’راضی‘‘کا  ٹریلر جاری کردیا گیاجس میں وہ پاکستان کے خلاف بھارتی جاسوس کے روپ میں نظر آئیں گی۔

پاکستان میں بھارتی مداخلت اور جاسوسی پر مبنی فلم ’’راضی‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم میں عالیہ بھٹ ایک پاکستانی پولیس انسپکٹر کی بیوی اور بھارتی فیلڈ ایجنٹ سہمت کا کردار ادا کررہی جو اپنے شوہر کو دھوکا دیتے ہوئے بھارت کے لئے جاسوسی کا کام سرانجام دیتی ۔ 2 منٹ 21 سیکنڈ کے ٹریلر میں دکھایا گیاکہ کیسے ایک معصوم لڑکی کو اپنے مقاصد کیلئے جاسوسی کی ٹریننگ دی جاتیاور پاکستان کے اہم معاملات کی جاسوسی اور معلومات اکٹھا کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ۔

فلم کی کہانی 1971 میں پاک بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ کے پس منظر سے متعلق ، جس میں عالیہ بھٹ کی شادی ایک خاص مقصد کے تحت پاکستانی افسر سے کرائی جاتی اور اسے کہا جاتاکہ ’’تم ہندوستان کی آنکھ اور کان بن کے پاکستان میں رہو‘

واضح ر کہ فلم ’’راضی‘‘کی کہانی حقیقت پر مبنی جس میں 1971 میں پاک بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ  میں ایک کشمیری لڑکی ایک آرمی آفیسر سے شادی کرکے پاکستان آتیاور پاکستان کی اہم معلومات بھارت کو فراہم کرتی ۔ ہدایت کارہ میگھنا گلزار کی فلم’’راضی‘‘رواں ماہ 11 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔