کالا ہرن شکار کیس؛ کیا سلمان خان سیف کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں؟

سلمان خان کبھی کسی جانور کو نقصان ن پہنچا سکتے، بلکہ وہ جانوروں سے بے انتہا محبت کرتے ، ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے چاہنے والوں کا کہناکہ سلو میاں کسی اور کے گناہوں کی سزا اپنے سر پر لے ر ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا گزشتہ ہفتے سلمان خان کو جودھ پور کی عدالت کی جانب سے کالے ہرن کے شکار کے 19 سال پرانے کیس میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جب کہ ان کے ساتھ نامزد دیگر اداکاروں سیف علی خان، تبو، نیلم اور سونالے باندرے کو بری کردیا تھا۔ باقی تمام اداکاروں کو آزاد کرکے صرف سلمان خان کو سزا دینے پر جہاں میڈیا میں چہ مہ گوئیاں ہوئیں و سلمان کے چاہنےوالوں کا کہنا تھا کہ ان کے پسندیدہ اسٹار کو جان بوجھ کر سزادی گئی ۔ یہ بحث ابھی ختم ن ہوئی بلکہ اس میں نیا موڑ آیا ۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا کہ سلمان دراصل اصل مجرم کو بچانے کی کوشش کرر ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: سلمان خان کوکالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید کی سزا سلمان خان کی حمایت میں جہاں سوشل میڈیا صارفین اپنے تبصرے کرر و نامور بھارتی اداکارہ و میزبان سیمی گریوال نے بھی سلمان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے کہا ’’سلمان خان کبھی کسی جانور کو نقصان ن پہنچا سکتے، بلکہ وہ جانوروں سے بے انتہا محبت کرتے ، واقعے کا اصل مجرم بہت جلد بے نقاب ہوگا۔‘‘ ان کے ٹوئٹ پر صارفین کا کہنا تھا کہ ہمیں معلومسلمان کسی کو نقصان ن پہنچاسکتے، کیا اصل مجرم سیف علی خاناور اگر یہ سچتو مہربانی کرکے اس بارے میں سلمان خان کے والدین کو بتائیں تاکہ وہ اپنے بیٹےکو گناہ گار  کی حقیقت بتانے پر راضی کریں۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: کالے ہرن شکار کیس میں سلمان خان کی ضمانت منظور تاہم سیی گریوال نے کالے ہرن شکار کیس میں سیف علی خان کے براہ راست ملوث ہونے کی نا ہی تردید کی اور ناہی تصدیق، لیکن انہوں نے اس سوال پر صرف ایک ٹوئٹ کی کہ وہ حیرت سے گنگ ہوگئی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔