’باربی ڈریمز‘ کترینہ کیف کی سوانح حیات؟

کترینہ کیف
کترینہ کیف

کترینہ کیف نے پبلیکیشن ہاؤس کو سوانح حیات لکھنے کے لیے حامی بھی بھردی ، بھارتی میڈیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سوانح عمری لکھنے کا سوچ رہیجو ’باربی ڈریمز‘ کے نام سے شائع کی جائے گی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: کترینہ صبح سویرے کیسی دکھتی ؟؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے بھارتی فلم نگری میں اپنے کیرئیر کا آغاز امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’بوم‘ سے کیا جس کے بعد کترینہ کیف بالی ووڈ انڈسٹری پر چھاگئیں اور متعدد بلاک بسٹر فلمیں دیں، کترینہ کیف گزشتہ 15 سالوں سے بھارتی فلم انڈسٹری کا حصہاور باربی ڈول کے نام سے جانی جاتیتاہم اب دیگر اداکاروں کی طرح کترینہ بھی سوانح حیات لکھنے کا سوچ رہی ۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: کترینہ کا رنبیر کے ساتھ فلموں میں کام نہ کرنے کا اعلان

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تقریب میں کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی کے بارے کتاب لکھ سکتی ، صرف یہ ہی ن رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف نے ایک پبلیکیشن ہاؤس کو سوانح حیات لکھنے کے لیے حامی بھی بھردی ، سوانح حیات ممکنہ طور پر ’باربی ڈریمز‘ کے نام سے شائع کی جائے گی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: کترینہ رنویرسنگھ کی بیوی بننے کے لیے تیار