عرفان خان کے ترجمان نے اداکار کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید کردی

عرفان خان
عرفان خان

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں بالکل من گھڑت اور بے بنیاد ، ترجمان عرفان خان۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے ترجمان نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان کے مداحوں سے درخواست کیکہ وہ بے بنیاد افواہوں پر کوئی توجہ نہ دیں اور اس بارے میں ’سوشل میڈیا اسٹیٹس‘ کو اُن کی صحت سے متعلق خبر سمجھنے سے باز ر۔

واضح ر کہ اداکار عرفان خان نے گزشتہ ماہ ایک ٹویٹ میں لکھا تھا کہ وہ ’’نیورو اینڈو کرائن ٹیومر‘‘ نامی بیماری میں مبتلاجو آنتوں کے کینسر کی ایک قسم ۔ اس کے بعد سے ان کی طبیعت بگڑنے سے متعلق خبروں کا سلسلہ شروع ہوگیا جو آج تک جاری ۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: مرد عورتوں کو اپنا غلام سمجھتے ، علی ظفر

اسی سلسلے میں تازہ ترین خبر یہ آئی تھی کہ عرفان خان کینسر کے آخری مرحلے پراور ڈاکٹروں نے ان صرف ایک ماہ کا وقت دیا ۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: ایشوریا کے سسرالیوں سے تعلقات کی اصل کہانی سامنے آگئی

بھارتی میڈیا کے مطابق عرفان خان کے ترجمان نے کہاکہ سوشل میڈیا سے حالیہ چند دنوں کے دوران پھیلائی جانے والی یہ خبریں بالکل جھوٹاور ان میں کسی بھی قسم کی کوئی سچائی ن ۔ انہوں نے عرفان خان کے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اداکار کی صحت کے بارے میں کوئی بھی خبر تصدیق کے بغیر نہ چلائی جائے اور دوسروں کی سوشل میڈیا اپ ڈیٹس کو خبر کے طور پر تسلیم نہ کیا جائے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: فواد خان کی زندگی کے 5 حقائق جو بہت کم لوگ جانتے دوسری جانب عرفان خان کی بیوی ستاپا سکدار کا کہناکہ ان کے شوہر اپنی بیماری سے کسی ’’جنگجو‘‘ کی طرح لڑ راور ان کے بارے میں پھیلائی جانے والی افوا ان کے دشمنوں کی ذاتی خواہشوں کا اظہارجبکہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق ن۔