شاہد آفریدی سمیت بھارتی اداکار ننھی آصفہ کے ساتھ زیادتی و قتل پر پھٹ پڑے

میرا دل آصہ کے گھر والوں کے ساتھ، میں ماننے کیلئے تیار ن ہوں کہ ایک بچی کے ساتھ یہ سب ہوگیا؛ سنجے دت کراچی: مقبوضہ کشمیر میں ننھی آصفہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور بہیمانہ قتل نے بھارت سمیت پورے پاکستان کو لرزا کر رکھ دیا ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: اداکارہ دپیکا کے پہلے افطار کی ویڈیو وائرل مقبوضہ کشمیر کے علاقے کٹھوعہ میں 8 سالہ آصفہ بانو کے اغوا، بعد ازاں مندر میں اس کے ساتھ کئی رو زتک ہونے والی زیادتی اور قتل نے پوری انسانیت کو شرماکررکھ دیا ۔ پاکستان کے ضلع قصور میں 7 سالہ ننھی زینب کے بعد مقبوضہ کشمیر کی 8 سالہ آصفہ بانوکے ساتھ ہوئے اس لرزہ خیز واقعے نے بالی ووڈ کے ساتھ پاکستانی کرکٹ اسٹارز کو بھی اشک بار کردیا ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: جیا بچن کے اثاثے 1000کروڑروپے، بھارت کی امیرترین سیاستدان قرار سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے ننھی آصفہ کے ساتھ ہونے والے ہولناک واقعے پر شدیدمذمت کرتے ہوئےبالی ووڈ اسٹار فرحان اختر کی ٹوئٹ ری ٹوئٹ کیجس میں فرحان اختر نے اپنا دکھ بیان کرتے ہوئے کہا تصور کیجئے8 سالہ بچی کے دماغ میں کیا چل رہاہوگا جب اسے منشیات دی گئی اور کئی روز تک اس کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد اس کا قتل کردیا گیا، اگر آپ اس کے ساتھ ہونےوالی دہشتگردی کو محسوس ن کرسکتے تو آپ انسان ن ، اگر آپ آصفہ کیلئے انصاف کا مطلابہ ن کرتے تو آپ کچھ ن ۔ اداکارہ انوشکا شرما نےاپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا اس دنیا کو کیا ہوگیا ، بچوں کے ساتھ درندگی کرنے والے ان لوگوں کو سخت ترین سزا دینے کی ضرورت ، ہماری انسانیت آخر کہاں گئی۔ اداکارہ پرینتی چوپڑا نے کہا کیسے ایک انسان دوسرے انسان کے ساتھ اتنا وحشیانہ سلوک کرسکتا ۔ اس واقعے میں ملوث لوگوں کو کوئی پچھتاوا ن، کیا کوئی انسانیت ن، کیسے آپ اپنے آپ کو ایک چھوٹی بچی کے ساتھ زیادتی کرنے اور اسے قتل کرنے کی اجازت دے سکتے ہو سمجھ سے باہر ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: بچوں پر تشدد کرنے والے افراد کو ویرات کوہلی کا سخت پیغام اداکار سنجے دت نے کہا ہم ایک معاشرہ قائم کرنے میں ناکام ہو ، 8 سالہ آصفہ کے ساتھ جو کچھ ہوا سے پڑھ کر ایک والد کے طور پر میں اس وقت غصے سے بھرا ہواہوں۔ میرا دل آصفہ کے گھر والوں کے ساتھ ، میں ماننے کیلئے تیار ن ہوں کہ ایک بچی کے ساتھ یہ سب ہوگیا۔اب انصاف ہونا چاہئیے۔ اداکارہ پریانکاچوپڑا نے آصفہ کے ساتھ ہونےوالے بھیانک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاننھی آصفہ کی طرح اور کتنے بچے مذہب اور سیاست کے بام پر قربان ہوتے ر گے؟ ہمارے جاگنے سے پہلے اور کتنے بچے اس وحشیانہ اور بہیمانہ جرائم کاشکار بنتے ر گے؟ اب ایکش لینے کا وقت آگیاہمیں آصفہ اور انسانیت کیلئے کھڑا ہونااورآواز اٹھانی ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: انسانی شکل والا کتا سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا اکشے کمار نے بھی کہا ہم بطور معاشرہ ناکام ہوچکے ، معصوم آصفہ کا چہرہ میری نظروں کے سامنے گھوم رہا ۔ اب تیز تر انصاف ہونا چاہئیے۔ سونم کپور نے لکھا جعلی قوم پرستوں اور جعلی ہندوؤں کی جانب سے کیے جانے والے اس اقدام پر سخت شرمندہ ہوں، مجھے یقین ن آرہا یہ سب میرے ملک میں ہوا ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: عورت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیوں کیا

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔