’’لڑائی اپنی جگہ میں تو اس ملک ضرور جائوں گا ‘‘ عامر خان فلم کی پروموشن کیلئے کس ملک پہنچ گئے ہیں ؟ پاکستانی مداح دنگ رہ گئے

بیجنگ (این این آئی)انڈیا اور چین کے تعلقات میں حالیہ دنوں میں تلخی رہیلیکن اسی درمیان فلم سٹار عامر خان چین پہنچے ۔عامر چین میں اپنی فلم ’’دنگل ‘‘کے پریمیئر کے لیے بیجنگ میںجو بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی گئی۔عامر ان چند بالی وڈ ستاروں میں سےجن کے چین میں بھی مداح ۔چند سال پہلے جب عامر خان کی سپر ہٹ فلم تھری ایڈیٹس آئی تھی، تو چین میں اس فلم کی مقبولیت نے سب کو حیران کر دیا تھا اور اس فلم کے بعد عامر خان چین میں بھی مشہور ہوجبکہ اداکار جیکی چین بھی کئی بار تھری ایڈیٹس کی تعریف کر چکے ۔فلم ’’دنگل‘‘ چین میں ریلیز بھی کی جائے گی اور عامر کچھ دن چین میں ر گے اور وہاں فلم کی تشہیر کریں گے۔حالیہ دنوں میں چین اور انڈیا نے مل کر چند فلمیں بنائی ۔گذشتہ سال دونوں ممالک میں یہ معاہدہ بھی ہوا تھا کہ پچاس کی دہائی میں آئی راج کپور کی فلم’’آوارہ‘‘ کا ری میک بنایا جائے گا۔ یہ فلم چین میں کافی مقبول ہوئی تھی۔‎ واضح ر کہ جہاں عامرخان کے چین جانے پر ان کے بھارتی مداح ان تنقید کا نشانہ بنا ر  و ان کے پاکستانی مداحوں کی جانب سے بھی حیرت کا اظہار کیا جا رہا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔