کنگ خان اب تک خود کو سمجھ ہی نہ پائے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان کا کہناکہ 52 سال کی زندگی گزارکربھی وہ خود کو محض 10 فیصد ہی سمجھ پائے ۔ بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ کا انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ پہلے جب کوئی مجھ سے یہ کہتا تھا کہ میں خود کے بارے میں محض ایک یا آدھے منٹ میں بتاؤں تو مجھے کچھ سمجھ ہی ن آتا تھا لیکن اب 52 سال کی زندگی گزارکرمیں یہ کہہ سکتا ہوں کہ 10 فیصد اپنے بارے میں جانتا ہوں اوراب ایک منٹ میں خود کے بارے میں بھی کچھ بتاسکتا ہوں۔ انٹرویو کے دوران جب اداکار سے سیٹ پر کسی دوسرے اداکارسے مذاق کرنے کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میری اب مذاق کرنے کی عمر ن رہیاورسیٹ پرسب ہنسی خوشی وقت گزارتے ۔ اداکار نے اس سوال پر کہا کہ میں یہ ن کہوں گا کہ یہ سوال اچھا نلیکن میرے پاس اس سوال کا جواب ن ۔ اداکارسے جب ان کے اگلے پراجیکٹس کے حوالے سے پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ جب وہ کوئی پراجیکٹ کرنے جاتےتواس کا سب کوہی علم ہوتااوروہ خود بھی اس پراجیکٹ کے بارے میں بتادیتےجب کہ میں عام طورپرایک وقت میں ایک ہی فلم کرتا ہوں جیسے کہ میرا اگلا پراجیکٹ ہدایتکار امتیازعلی کی فلمجس پرکام ہورہا ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔