زخمی اکشے کمار نے فلم کا سیٹ چھوڑنے سے انکار کردیا

فلم ’کیسری‘ اگلے سال ہولی کے موقعے پر ریلیز کی جائے گی ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے زخمی حالت میں بھی مسلسل کام کرکے مثال قائم کردی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : اکشےکمار کے پرس میں بیوی کے بجائے کس کی تصویر؟ اکشے کمار بالی ووڈ کے ان چند اداکاروں میں سےجن وقت کا بے حد خیالاور دیگر سپر اسٹارز کی طرح فلم کے سیٹ پر دیر سے پہنچنے کے بجائے مقررہ وقت پر پہنچ جاتےکئی بار تو ایسا ہوا کہ سیٹ پر اکشے کمار سب سے پہلے پہنچے ہوئے ہوتےاورباقی عملہ ان کے آنے کے بعد آتا ۔ اسی وقت کی پابندی اور کام سے محبت کے باعث  اکشے کمار کا شمار آج بھی بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ۔ جس کامظاہرہ حال ہی میں دیکھنے میں آیا۔ اکشے کمار ان دنوں فلم’’کیسری‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ، دوران شوٹنگ ایکشن سین کے دوران اچانک اکشے کمار زخمی ہو۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کی پسلیوں پر چوٹ آئی ،  ڈاکٹرز نے ان شوٹنگ ختم کرکے آرام کرنے اور ممبئی واپس جانے کا مشورہ دیا   لیکن زخمی ہونے کے باوجود اکشے کمار نے شوٹنگ منسوخ کرنے سے منع کردیا اور مسلسل کام کرکے مثال قائم کردی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : شکربیوی نے اب طعنے دینا بند کردیئے، اکشے کمار واضح ر کہ 1897 میں سرگڑھی جنگ کے پس منظر میں بنائی گئی فلم’کیسری‘ کی کہانی برطانوی انڈین آرمی، 21 سکھوں اور افغان اورکزئی قبائلیوں کے درمیان شمال مغربی صوبے کیلئے کی جانے والی لڑائی کے گرد گھومتی ۔ فلم میں اکشے کمار حوالدار ایشور سنگھ کا کردار نبھارجب کہ ان کے مقابل اداکارہ پرینیتی چوپڑا نظر آئیں گی۔ فلم اگلے سال ہولی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : ایشوریا کے سسرالیوں سے تعلقات کی اصل کہانی سامنے آگئی

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔