ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف بول پڑیں

کچھ اداکار میشا شفیع کو درست قرار دے رجب کہ کچھ لوگ علی ظفر کے ساتھ کھڑے نظر آر کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزام پر کہا کہ اس مسئلے پر سنجیدگی سے بات کرنے کی ضرورت ۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے گزشتہ روز ایک ٹویٹ میں علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا سنگین الزام لگایا تھا۔ میشا شفیع کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر دیگر فنکاروں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ۔ اداکارہ ماہرہ خان نے بھی اس معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کیا ۔ تاہم انہوں نے میشا شفیع یا علی ظفر کا نام لیے بغیر سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی جیسے سنجیدہ معاملے پر تبصرے کرنے والے لوگوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ بیمار ذہنیت والے اس معاملے پر تبصرہ کررجس سے ظاہرکہ مسئلہ دراصل ان کے دماغوں میں ۔ اگر ہم اس معاملے کو تبصرے کرکے کمزور کرتے ر گے تو یہ سلسلہ اسی طرح جاری ر گا۔ واضح ر کہ گزشتہ روز میشا شفیع نے علی ظفر پر ان ایک سے زائد بار جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔ میشا شفیع کے الزامات پر سوشل میڈیا صارفین کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ جنسی ہراسانی کے الزامات پر کچھ اداکار میشا شفیع کو درست قرار دے رجب کہ کچھ لوگ علی ظفر کے ساتھ کھڑے نظر آرتاہم ایک بات جس پر تمام لوگ متفقوہکہ واقعے کی مکمل طور پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔