انوشکا شرما شاہ رخ خان کی بے حد دیوانی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما شاہ خان کی بے حد دیوانیاور بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار کو وہ اپنا بہترین کوساتھی اداکار بھی مانتی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگ شا ہ رخ کے ساتھ اپنے فنی کرئیرکا آغاز کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ایک بار پھرکنگ خان کے ساتھ ہدایتکارامتیازعلی کی فلم میں جلوہ گرہوں گی۔ اداکارہ سے جب شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان ان کی نظرمیں بہترین ساتھی اداکار، ہماری سوچ بھی ایک دوسرے سے بہت ملتی ۔ ان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ مطالعے کے شوق کی وجہ سے ہر موضوع پر بات کرسکتےاور یہی وجہکہ ہم دونوں آپس میں بہت سارے موضوعات پربہت سی باتیں کرتےجب کہ دیگر اداکاروں کی ایسی عادت ن ۔ اس خبرکو بھی پڑھیں:  شاہ رخ اور انوشکا کی نئی فلم کی ریلیز سے قبل ایک اور بڑی ڈیل انوشکا شرما نے کہا کہ شاہ رخ خان کے ساتھ گپ شپ بہت اچھی لگتی اور کام کے دوران  ان کا جوش و خروش عروج پرہوتاجوہرکسی کو متاثرکرتاجب کہ امتیازعلی کی فلم کی شوٹنگ کے دوران بھی سپراسٹارکے ساتھ کام کرکے بہت مزہ آیا۔ اداکارہ انوشکا شرما کی شا ہ رخ خان کے ساتھ یہ تیسری فلم ہوگی جب کہ اس سے قبل وہ ’رب نے بنادی جوڑی‘ اور’جب تکجان‘ میں بھی اداکارکے ساتھ کام کرچکی ۔ واضح ر کہ ہدایتکارامتیازعلی کی فلم میں شاہ رخ خان اورانوشکا شرما مرکزی کردارمیں نظرآئیں گے اورفلم 11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جب کہ فلم پہلے ہی ڈسٹری بیوشن رائٹس کی مد میں 125 کروڑکما چکی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔