میرا فلم انڈسٹری میں جنسی استحصال پر کتاب لکھیں گی

انڈسٹری میں ہرلڑکی کو بلیک میل کیا جاتا ، کتاب میں راز فاش کروں گی، اداکارہ۔ لاہور: فلم اسٹارمیرا نے فلم انڈسٹری میں لڑکیوں کے ساتھ ہونے والے جنسی استحصال بارے کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا ۔ اداکارہ میرا نےمزیدکہا کہ فلم انڈسٹری میں ہر لڑکی کو بلیک میل کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا جاتااور یہاں خواتین کے ساتھ وہ کچھ ہوتا جو ناقابل بیان ۔ یہی وجہ کہ بازار حسن کے علاوہ اچھی فیملی سے تعلق رکھنے والی لڑکیاں یہاں آنا پسند ن کرتیں۔ میرا کا کہنا تھا کہ میں اس بارے میں بہت جلد کتاب لکھوں گی جس میں وہ تمام راز افشا کروں گی جو آج تک میرے سینے میں دفن ، میری کتاب میں بہت سے ایسے لوگوں کے چہرے سامنے آئیں گے، جوبظاہربہت شریف ۔ اور جب میرا منہ کھلے گا پھر سب کے منہ بند ہوجائیں گے اور لوگوں کے سامنے تمام حقائق آئیں گے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ شوبز کی لڑکیوں کو جنسی طور پر نہ صرف پاکستان بلکہ انڈیا میں بھی ہراساں کیا جاتالیکن پہلے لڑکیاں خاموش رہتی تھیں اوراب وہ بولنا شروع ہوگئیاور میرے خیال میں یہ بالکل درستجو لوگ شوبز کی لڑکیوں کے ساتھ ایسا کرتےان کے بارے میں سب کو پتہ چلنا چاہیے تاکہ دوبارہ کسی کو ایسا کرنے کی ہمت نہ ہو۔ میرا نے کہا کہ شوبز کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں میں بھی یہ سلسلہ بہت پرانا ۔ مگراب سوشل میڈیا کی بدولت خواتین کوآواز بلند کرنے کا ایک بہترین سہارا میسر آچکااوراب اس سے خواتین کو بہت فائدہ پہنچے گا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔