جنسی ہراسانی الزام، میشا شفیع نے اب تک خاموش رہنے کی وجہ بتادی

آس پاس ایسی بہادر خواتین کو دیکھ رہی ہوں جو جنسی ہراسانی کے خلاف آواز اٹھارہی ، میشا شفیع کراچی: نامور پاکستانی گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی میشا شفیع نے اب تک خاموش رہنے کی وجہ بتادی۔ دوروز قبل گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا تھا کہ علی نے ان ایک بار ن بلکہ کئی بار جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا تاہم وہ خاموش ر اور اپنے دفاع میں کچھ بھی کہنے کی ہمت نہ کرسکیں لیکن اب انہوں نے مزید خاموش رہنے کا فیصلہ ترک کرتے ہوئے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی پر آواز اٹھائی ۔ اس حوالے سے ایک نجی اخبارکوانٹرویو دیتے ہوئے میشاشفیع کا کہنا تھا کہ جب پہلی بار میرے ساتھ یہ واقعہ ہوا میں نے کوئی ردعمل ظاہر ن کیا بس وہاں سے چلی گئی اور میں نے اس بارے میں اپنے شوہر کو بتایا اور ان سے بھی چپ رہنے کیلئے کہا کیونکہ ہم دونوں(میں اور علی ظفر)مشہور شخصیت   میری سوچ اس وقت یہ تھی کہ میں کون ہوں اور وہ(علی ظفر)کوناور اگر یہ واقعہ سامنے آگیا تو کیا ہوگا۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: فیس بک نے جنسی استحصال سے متعلق سرچ سجیشن پر معافی مانگ لی دوسری مرتبہ علی ظفر نے مجھے اس وقت ہراساں کیا جب ہم لاہور میں کنسرٹ کیلئے ایک ساتھ ۔ میشا سے سوال پوچھا گیا کہ آپ نے ان کے ساتھ کنسرٹ کیلئے ہاں کیوں کہا جب وہ آپ کے ساتھ اس سے قبل نازیبا حرکت کرچکے   جس پر میشا نے کہا میں کام ن چھوڑ سکتی کیونکہ اس سے میرا گزارا ہوتا ۔ میں اپنے بینڈ کے ساتھ پرفارمنس کی تیاری کررہی تھی جب انہوں نے مجھ سے بات کرنے کی کوشش کی اس وقت میں نے بہت مشکل محسوس کی اور ان نظر انداز کیا۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: شاہد آفریدی سمیت بھارتی اداکار ننھی آصفہ کے ساتھ زیادتی و قتل پر پھٹ پڑے میشا سے پوچھا گیا کہ تو پھر ایسا کیا ہوا کہ آپ نے اب آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا، اس سوال پر میشا نے کہا اب میں اس واقعے پر بات کرنے کیلئے بالکل تیار ہوں، میں نے اس حوالے سے لوگوں سے بات کی اور محسوس کیا کہ اب اس پر مزید خاموش رہنا بہت مشکل کیونکہ میں اپنےآس پاس ایسی بہادر خواتین کو دیکھ رہی ہوں جو جنسی ہراسانی کے خلاف آواز اٹھارہی ۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: اداکارہ عائشہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں میشا نے کہا انہوں نے اپنے بچوں سے کہاکہ اس طرح کے معاملات پر آواز اٹھانااور بات کرنا کتنا اہم ، جنسی ہراسانی کےبارے میں بات کرنا خواتین کا حقاور اس بات کو جانے ن دینا چاہیئےاس کے علاوہ یہ ضروریکہ لوگ اس بارے میں جانیں۔ میشا نے کہا میں اس بارے میں بات کرنے میں ہچکچارہی تھی یہی وجہ تھی کہ اب تک خاموش تھی، میں جتنے لوگوں کو اس واقعے کے بارے میں بتاتی ہوں اتنی زیادہ ہمت محسوس کرتی ہوں۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔