معروف فن کار انور مقصود نے متنازع ویڈیو پر معافی مانگ لی

میں بھی سندھی ہوں، ایم کیو ایم سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق ن، انور مقصود کراچی: معروف فن کار انور مقصود نے ایک سندھی کے حوالے سے متنازع مزاحیہ ویڈیو بنانے پر معافی مانگ لی۔ انور مقصور سوشل میڈیا پر انوار نامہ کے نام سے سیریز پروگرام کرتے ۔ معروف فن کار نے سیریز میں ’ایک سندھی کے انٹرویو‘ کے نام سے مزاحیہ پروگرام کیا۔ اس پروگرام پر سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہوگیا اور سندھی زبان بولنے والے افراد نے انور مقصود کی سخت مذمت کی۔ انور مقصود نے اس پروگرام پر معافی مانگتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بھی اس ویڈیو کو ڈیلیٹ کردیاتاہم مذکورہ ویڈیو دیگر سوشل میڈیا صارفین کے اکاؤنٹس پر موجود ۔ انور مقصود نے وضاحتی بیان پر مبنی نئی ویڈیو جاری کیجس میں وہ کافی مضطرب اور پریشان نظر آئے۔ یہ بھی پڑھیں: اداکارہ عائشہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں انور مقصود نے کہا کہ وہ خود کو سندھی سمجھتےاور ان کا ایم کیو ایم سمیت کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق ن۔ انور مقصود نے کہا کہ بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری سے بھی ان کی اچھی شناسائی رہی ، سندھی انٹرویو محض مذاق اور مزاح پر مبنی پروگرام تھا، تاہم اگر ان کے مذاق سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو وہ معافی مانگتے ۔ یہ بھی پڑھیں: فواد عالم کو نظر انداز کرنے پر انضمام سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن انور مقصود ملک کی مشہور ترین شخصیات میں سے ایکجو کئی دہائیوں سے شوبز کی صنعت سے وابستہ ۔ وہ ایک اداکار، شاعر، مصنف، ٹی وی میزبان، مزاح کار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مصور بھی ۔ انور مقصود اہم معاشرتی مسائل کو انتہائی سادہ اور ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کرنے کی صلاحیت رکھتے ۔ لوز ٹاک ان کا مشہور زمانہ پروگرام تھا جو وہ معین اختر کے ساتھ کرتے ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔