میشا شفیع، علی ظفر معاملہ؛ عینی شاہد نے حقیقت سے پردہ اٹھادیا

میشا شفیع، علی ظفر
میشا شفیع، علی ظفر

علی ظفر نےمیشا کی جانب سےاپنے اوپر لگائےتمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے میشا شفیع کو قانونی نوٹس بھجوایا کراچی: نامور پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر پر لگائے جانے والے جنسی ہراسانی کےالزامات میں ہر روز نیا موڑ آرہا واقعے کے وقت جیم سیشن میں موجود پاکستانی ماڈل و گلوکارہ اقصیٰ علی نےمیشا کے الزامات سے پردہ اٹھاتے ہوئے سنسنی خیز انکشافات کیے ۔

تقریباً دو ہفتے قبل گلوکارہ واداکارہ میشا شفیع نے علی ظفر پر سنگین نوعیت کے الزامات لگاتے ہوئے کہا تھا کہ علی نے ان ایک بار ن بلکہ متعددبار جنسی ہراساں کیا۔ پہلی بار یہ واقعہ پیش آنے پرانہوں نے خاموش رہنے میں ہی عافیت جانی، تاہم ایک سے زائد بار یہ واقعات پیش آئےاور اب وہ مزید خاموش ن رہ سکتیں۔ میشا شفیع کے الزامات سامنے آنے کے بعد پوری شوبز انڈسٹری دو دھڑوں میں بٹ گئیکچھ لوگ میشا شفیع کے ساتھجب کہ کچھ لوگ اس پر یقین کرنے کیلئے تیار ہی نکہ علی ظفر ایسا قبیح فعل کرسکتے ۔

اس خبرکوبھی پڑھیں:

عمران ہاشمی اور عالیہ بھٹ کے درمیان رشتہ منظرعام پر

نامور پاکستانی ماڈل و گلوکارہ اور علی ظفر کی بینڈ ممبر اقصیٰ علی نے بھی علی ظفر کی حمایت میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا میشا شفیع جس جیم سیشن کی بات کررہیجہاں وہ دونوں اپنی پرفارمنس کی پریکٹس کرر ، میں بھی و موجود تھی اور صرف میں ن بلکہ وہاں کافی لوگ موجود ۔

اقصیٰ علی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا علی ظفر اور میشا شفیع کی کہانی میں ہر گزرتےمنٹ کے ساتھ نیا موڑ آرہا ، میشا کا آرٹیکل پڑھ کے میں حیرت زدہ رہ گئی، میشا نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ان کے ضمیر نے ان اجازت ن دی کہ وہ مزید اس معاملے پر خاموش ر لہٰذا میں بھی چپ ن رہوں گی، میں اس وقت کنسرٹ کے عملے کا حصہ تھی اور اس وقت جیم سیشن میں ہی تھی کیونکہ میں علی کے بینڈ میں گلوکاری کررہی تھی، میرے علاوہ وہاں میشا کے مینجر اور پورا بورڈ موجود تھا۔ میں یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ میشا آخر اتنا جھوٹ کیوں بول رہی ، جب کہ مجھ سمیت بہت سارے لوگ ان غلط ثابت کرسکتے ۔ ہمارے پاس اس سیشن کی تصاویر موجود ۔

اس خبرکوبھی پڑھیں:

مرد عورتوں کو اپنا غلام سمجھتے ، علی ظفر

اقصیٰ نے مزید لکھا میں ایک عورت ہوں اور کسی دوسری عورت کے ساتھ کچھ بھی برا ہو میں اس کی اجازت ن دیتی، لیکن یہ ایک سنجیدہ مسئلہاورہمیں ہر چیز واضح کرنی ہوگی۔ علی بہت اچھے انسان ، میں ان کے ساتھ کئی بار سفر بھی کرچکی ہوں، اور ان کے ساتھ سفر کے دوران مجھے کبھی کوئی پریشانی ن ہوئی وہ تمام خواتین سے بہت اچھی طرح پیش آتے ۔ کسی پر الزام لگانا بہت آسان ہوتا لیکن اس کے پچھتاوے سے باہر نکلنا بہت مشکل۔ مجھے افسوس ہوتا کہ میشا نے’می ٹو‘ کی پوری مہم کا غلط استعمال کیا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں:

کیا آپ بالی ووڈ اسٹارز کے درمیان رشتوں سے واقف ؟

واضح ر کہ علی ظفر نےمیشا کی جانب سےاپنے اوپر لگائےتمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے میشا شفیع کو قانونی نوٹس بھجوایا جس کے تحت اگر میشا شفیع نے ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کے ساتھ ان سے معافی ن مانگی تو وہ ان پر 100 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیں گے۔