کترینہ صبح سویرے کیسی دکھتی ہیں؟؟

ممبئی: بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر صبح سویرے اٹھنے کے بعد کی تصویر شئیر کی جس کو دیکھ کر مداح حیران رہ ۔

بالی وڈ اسٹار کترینہ کیف نے کچھ ہی دنوں قبل سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر انٹری دی اور صرف ایک دن میں ان فالو کرنے والے مداحوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی، آج کل کترینہ انسٹاگرام پر  اب تک انہوں نے 4 سے 5 تصاویر ہی شیر کیجس کو لاکھوں لوگوں نے  پسند کیالیکن گزشتہ روز شئیر کی جانے والی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا۔

کترینہ کیف نے انسٹاگرم پر تصویر شئیر کیجس میں ان کے بال بکھرے ہوئےاور اداکارہ انتہائی عجیب و غریب نظر آرہی ، ایسا لگ رہاکہ شاید کترینہ نے کئی دنوں سے میک اپ ن کروایا جس کے باعث ان کی ایسی حالت ہوگئی ۔ کترینہ نے تصویر میں لکھا کہ یہ میری صبحاور میں سویرے سویرے ایسی ہی دکھتی ہوں، اداکارہ کی اس تصویرکو لاکھوں لوگوں نے پسند تو کیا لیکن مداحوں کی جانب سے بھی یہی کہا جارہاکہ شاید کترینہ میک اپ کرانا بھول گئی ۔