سوئٹزرلینڈ نے رنویر سنگھ کے نام سے ٹرین منسوب کردی

رنویر سنگھ
رنویر سنگھ

ٹرین سروس کا نام ’رنویر آن ٹور‘ رکھا گیا ۔

ممبئی: سوئٹزرلینڈ میں بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار رنویر سنگھ کے نام سے ٹرین چلے گی۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : میرا فلم انڈسٹری میں جنسی استحصال پر کتاب لکھیں گی بالی ووڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی کامیاب ترین فلم ’پدماوت‘ میں علاؤالدین خلجی کے کردار سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اداکار رنویر سنگھ کا ستارہ آج کل خوب چمک رہاجہاں ایک طرف وہ اب تک ’پدماوت‘ میں اداکاری پر لوگوں سے داد وصول کررتو وہی ان مسلسل فلموں کی آفرز بھی ہورہیجب کہ وہ پہلے ہی انڈسٹری کے دو بڑے ہدایت کار ’کبیر خان‘ اور روہت شیٹھی کے ساتھ فلم ’83‘ اور ’سمبا‘ سائن کرچکے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ پہلے بھارتی اداکارجن سوئٹزرلینڈ کی سیاحت کے فروغ کے لیے خیرسگالی سفیر مقرر کیا گیا  جب کہ اداکار حال ہی میں فلم ’گلی بوائے‘ کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد چھٹیاں گزارنے سوئٹزرلینڈ پہنچجہاں وہ سیروتفریح میں مصروفاور انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ مختلف مقامات کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : مدیحہ گوہر؛ مزاحمت کی علامت رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے رنویر سنگھ کے نام سے ٹرین سروس منسوب کردیجس کا نام’رنویر آن ٹور‘ رکھا گیا اور اس کا افتتاح بھی اداکار خود ہی کریں لیکن اب تک یہ واضح ن ہوسکا کہ خصوصی ٹرین سروس کتنے عرصے تک چلے گی جب کہ ٹرین کا افتتاح آج کردیا گیا ۔