ڈیوائن جانسن نے پریانکا سے اظہارمحبت کردیا

divine johnson

ممبئی: ہالی ووڈ کے نامور اداکار اور فلم’ بے واچ‘ کے ہیرو ڈیوائن جانسن نے پریانکا چوپڑا سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ پہلی ملاقات پر پریانکا کی محبت میں گرفتار ہو ۔

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ہالی ووڈ اداکار ڈیوائن جانسن نے ایک ساتھ پہلی بار فلم ’بے واچ‘ میں کام کیا فلم کی کہانی لائف گارڈز کی زندگیوں پرمبنی ۔ جانسن نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی اور پریانکا کی پہلی ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ پریانکا کے امریکا آنے کے بعد میرے ایجنٹ نے ان کا رابطہ مجھ سے کروایا یہ پہلا موقع تھا جب ہم نےا یک دوسرے سے ملاقات کی اور میں ان دیکھتے ہی ان کی محبت میں گرفتار ہوگیا۔

اداکارنے مزید کہا کہ وقت کے ساتھ ہمیں معلوم ہوا کہ  ہم دونوں کی بہت سی عادتیں ایک دوسرے سے ملتیہم ایک دوسرے سے فون پر رابطہ رکھتےہمارے خواب اور مقاصد بھی ایک  جیسے ۔

پریانکا کو فلم میں کردار ملنے کے حوالے سے جانسن نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ فلم ’بے واچ‘ میں ولن کا کردار پہلے ایک مرد کیلئے لکھا گیا تھا لیکن ہم نے محسوس کیا کہ اس کردار کو ایک خاتون بہتر انداز میں نبھا سکتی ، پریانکا کو فلم میں ولن کا کردار دینے کا آئیڈیا بھی میرا ہی تھا،مجھے ایسا لگتا تھا کہ ان سے بہتر کوئی اور یہ کردار ن نبھا سکتا۔ انہوں نے مزید کہا فلم میں ہمیں جس طرح کے منفی کردار کی  ضرورت تھی پریانکا میں وہ تمام خوبیاں موجود تھیں ،جانسن ’دیسی گرل‘ کے کام سے بےحد متاثر ہوئےانہوں نے کہا کہ پریانکا اپنے کام کو بہت محنت اور بھرپور تیاری کے ساتھ ادا کرتی۔

واضح ر کہ ’بے واچ‘ پریانکا چوپڑا کی پہلی ہالی ووڈ فلمجو 1990 کے مقبول ترین ٹی وی سیریز سے ماخوذ ۔