پریانکا نے اداکاری اور ماڈلنگ کے بعد نیا کام ڈھونڈھ لیا

  پریانکا چوپڑا
  پریانکا چوپڑا

پریانکا ان دنوں یورپی شہر پراگ میں چھٹیاں منارہی

ممبئی:  پریانکا چوپڑا ان دنوں یورپی ملک جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ میں چھٹیاں منارہی تاہم انہوں نے چھٹیوں میں بھی نیا کام ڈھونڈھ لیااور وہاں موجود اپنے پرستاروں کو شہر کی سیر کرارہی ۔

ہالی ووڈ اور بالی میں ایک کے بعد ایک ہٹ فلموں اور ڈرامہ سیریل نے پریانکا چوپڑا کو بے حد مصروف کردیا تھا جس کے باعث وہ اپنے گھر والوں کو وقت ن دے پارہی تھیں، حال ہی میں اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم بے واچ کی ریلیز کے بعد پریانکا نے چھٹیاں منانے کا فیصلہ کیا اور اپنی فیملی کے ساتھ یورپ کے حسین شہر پراگ پہنچ گئیں۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ کے بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑدیا

تاہم پراگ میں بھی پریانکا کے چاہنے والے موجودجو ان وہاں دیکھ کر پر جوش ہو، پریانکا بھی اپنے پرستاروں کے ساتھ گھل مل گئیں اور ان پراگ کی سیر کروانی شروع کردی، اداکارہ نے یورپی شہر کےحسین مقامات اور اپنے مداحوں کے ساتھ لی گئی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ، تصاویر میں پریانکا بہت خوش نظر آرہی ۔

 بھارتی اسٹارز ضروری ن دنیا بھر میں اسٹارز ہوں، پریانکا

واضح ر کہ سنجے لیلیٰ بھنسالی بھارت کے معروف شاعر ساحر لدھیانوی کی زندگی پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتےجس میں پریانکا اہم کردار نبھاتی نظر آئیں گی، فلم کی شوٹنگ جلد شروع کردی جائے گی۔