کترینہ کا رنبیر کے ساتھ فلموں میں کام نہ کرنے کا اعلان

ممبئی: بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کا کہناکہ رنبیرکپور کے ساتھ کام کرنا انتہائی مشکللہذا آئندہ کبھی رنبیر کے ساتھ کام ن کروں گی۔

کترینہ اور رنبیر کپور کی دوستی کسی سے ڈھکی چھپی ن اور دونوں نے کئی باراس بات کا اعتراف بھی کیا تاہم ان کے درمیان گزشتہ کئی عرصے سے بڑھتی قربتیں کم ہونے لگیجب کہ کترینہ اور رنبیر آج کل صرف اپنی فلم کی تشہیری مہم کے سلسلسے میں ایک ساتھ نظر آر ۔

رنبیر کپور اور کترینہ کیف اپنی نئی آنے والی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروفاور اسی دوران کترینہ سے جب آئندہ رنبیر کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ رنبیر کے ساتھ کام کرنا نہ صرف انتہائی مشکلبلکہ لوگ جانتےکہ رنبیر بہت مشکل اور امتحان میں ڈالنے والے شخص جب کہ رنبیر بھی میرے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے حق میں ن لہذا رنبیر کے ساتھ آئندہ کبھی کام ن کروں گی۔