سری دیوی باہو بلی 2 کے ہدایت کار پر پھٹ پڑیں

سری دیوی
سری دیوی

خوش قسمت ہوں کہ سری دیوی نے میری فلم میں کام کرنے سے منع کردیا تھا، ایس ایس راج مولی۔

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سری دیوی نے باہوبلی 2 کے ہدایت کار ایس ایس راج مولی پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ پتا ن کیوں میرے بارے میں افوا پھیلا ر ۔

ہدایت کار ایس ایس راج مولی کی نگرانی میں بننے والی فلم باہوبلی 2 بھارت سمیت دنیا بھر سے 1500 کروڑ سے زائد کا بزنس کر کے کئی ریکارڈ قائم کرچکی ۔

فلم کے تمام کرداروں سمیت ملکہ شیوانگی کا کردار بھی بہت مقبول ہوا تھا، یہ کردار ماضی کی نامور اداکارہ رامیا کرشنن نے ادا کر کے سب کے دل جیت لیے ، تاہم اس کردار کی پیشکش پہلے معروف اداکارہ سری دیوی کو ہوئی تھی مگر انہوں نے کردار پسند نہ آنے پر یہ پیشکش ٹھکرادی تھی۔ ہدایت کار راج مولی کو سری دیوی کا یہ عمل بالکل بھی پسند ن آیا تھا اسی لیے وہ فلم کی ریلیز کے کئی ماہ بعد بھی ان پر تنقید سے باز ن آ ر۔

سری دیوی نے باہو بلی میں کام کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟

بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایس راج مولی نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ سری دیوی نے ان سے فلم میں کام کرنے کا معاوضہ 10 کروڑ طلب کرنے کے ساتھ مہنگے ہوٹل کا پورا فلوراور جہاز کے 10 ٹکٹس کا مطالبہ بھی کیا تھا، مطالبات پورے نہ ہونے پر سری دیوی نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ خوش قسمتکہ سری دیوی نے ان کی فلم کرنے سے منع کر دیا تھا۔

دوسری جانب سری دیوی راج مولی کے بیان پر بھڑک اٹھیں اورغصے میں کہا کہ مجھے انڈسٹری میں 50 سال ہو اور میں نے ان 50 سال میں تقریباً 300 فلموں میں کام کیا ، کیا آپ کو لگتامیں کسی ہدایت کار سے اس طرح کے مطالبات کروں گی؟ انہوں نے کہا کہ راج مولی کے بیان نے ان صدمے میں مبتلا کر دیا ۔

واضح ر کہ سری دیوی ان دنوں اپنی فلم ’’مام‘‘ کی تشہیر میں مصروفجس میں سری دیوی کے علاوہ نوازالدین صدیقی، اکشے کھنا، پاکستانی فنکارہ سجل علی اور اداکار عدنان صدیقی بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ فلم 7 جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔