بھارتی اداکار دلیپ کمار اچانک طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل

dilip kumar

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد ان ممبئی کے لیلاوتی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلیپ کمار اپنے گھر میں موجود جب ان گردے میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد ان فوری طور پر لیلاوتی اسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہناکہ دلیپ کمار کے جسم میں پانی کی کمی ہوگئیجس کی وجہ سے ان گردے میں تکلیف محسوس ہوئی۔ اسپتال میں دلیپ کمار کے متعدد ٹیسٹ کیےجن کی رپورٹ آنے کے بعد ہی حتمی طور پر کچھ کہا جاسکے گا۔

ڈاکٹرز کا کہناکہ دلیپ کمار کو اسپتال میں داخل کرلیا گیا اور اس وقت ان کی طبیعت بہترتاہم ان زیر نگرانی رکھا گیا ۔ خیال ر کہ 94 سالہ اداکار دلیپ کمار کی صحت رواں برس تیزی سے گریاور ان کئی بار اسپتال میں داخل ہونا پڑا ۔ گزشتہ برس اپریل میں دلیپ کمار کو بخار اور متلی کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جبکہ دسمبر میں ان کے دائیں پاؤں میں سوجن ہوگئی تھی جس کی وجہ سے ان اسپتال لے جایا گیا تھا۔

دلیپ کمار 6 دہائیوں پر مشتمل اپنے فلمی کیریئر میں 65 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائےجن میں دیوداس، نیا دور، مغل اعظم، گنگا جمنا، کرانتی اور کرما جیسی شاہکار فلمیں بھی شامل ۔ 1991 میں بھارتی حکومت نے دلیپ کمار کو پدما بھوشن ایوارڈ سے نوازا تھا۔