عائشہ گلالئی کا عمران خان پر وار، ماہرہ اور وینا بھی میدان میں آگئیں

کراچی: عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر لگائے جانے والے الزامات پر پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان اور وینا ملک بھی میدان میں آگئیں۔

پاکستان تحریک انصاف کی ایم این اے عائشہ گلالئی نے دو روز قبل پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر سنگین نوعیت کے الزامات لگاتے ہوئے ان بدکردار شخص قراردیا تھا ، انہوں نے کہا تھا عمران خان خود کوفرشتہ اور پوری دنیا کو خراب سمجھتے، عائشہ گلالئی کے اس بیان پر پورے ملک میں ہنگامہ برپا پوگیا اورعمران خان کے حامیوں نے ان سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

عمران خان کی حمایت میں بولنے والوں میں صرف ان کے حامی ن بلکہ پاکستان شوبز کی نامور اداکارہ اور معروف ٹی وی اینکر وینا ملک بھی پیش پیش تھیں۔ انہوں نے عائشہ گلالئی کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کے جواب میں ٹویٹر پر ان کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ ’’بک گئییہ عائشہ گلالئی‘

انہوں نے مزید لکھا عمران خان کو جاننے والاہر شخص اس بات کا اعتراف کرے گا کہ عمران خان شرافت اور وقار کی بہترین مثالوہ ایک بہترین شخص ۔

Knowing Imran Khan… He is a perfect example of nobility and Dignity… a Thorough Gentleman!!!

— Veena Malik Khan (@iVeenaKhan) August 2, 2017

ایک اور ٹویٹ میں وینا نے لکھا عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر لگائے جانے والے الزامات غیر یقینی ۔

A woman could steep this low… it’s shocking and unbelievable!!!

— Veena Malik Khan (@iVeenaKhan) August 2, 2017

انہوں نے مزید لکھا کہ اس خاتون نے چند پیسوں کی خاطر اپنے اصول اور وقار کو بیچ دیا یہ پشتون کلچر اور غیرت کے خلاف ۔

A woman sold her Morals n Dignity out for some bucks…its so against Pashtun culture and Ghairat…!!!#AyeshaGulalai

— Veena Malik Khan (@iVeenaKhan) August 2, 2017

دوسری جانب عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے عائشہ گلالئی کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والوں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہاکہ وہ کتنی سچییا کتنی جھوٹی یہ بہت جلد پوری دنیا کے سامنے آجائے گا لیکن ضروری یہکہ ہم اس صورتحال کا سامنا کیسے کرتے۔

Ofcourse not!! Her truth or her lie willbe apparent to the world.But in the process how we react to this is what is worrisome. https://t.co/4z82QHcJPp

— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) August 2, 2017