شاہ رخ خان ایک بارپھرزخمی ہوگئے

شاہ رخ خان
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان فلم جب ہیری میٹ سیجل کی تشہیر کیلئے اپنی ٹیم کے ہمراہ کلکتہ جارکہ ان کمر میں شدید چوٹ آئی ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان  اپنی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ روز فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی تشہیر کے لیے کلکتہ جارکہ راستے میں زخمی ہو۔

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اورزخموں کا رشتہ کافی پرانا ، شاہ رخ فلموں کی شوٹنگ اور پروموشن کے دوران کئی بار زخمی ہوچکے ، یہ سلسلہ 1993 میں مشہور زمانہ فلم ’’ڈر‘‘ سے شروع ہوا فلم ڈر کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ شدید زخمی ہولیکن انہوں نے ہمت ن ہاری اور شوٹنگ جاری رکھی ، بعد ازاں فلم ’’کوئلہ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران ان کے گٹھنے پر شدید چوٹ آئی جس کی سرجری کرانی پڑی تھی، اس کے علاوہ فلم’’ہیپی نیو ائیر‘‘اور ’’چنائی ایکسپریس‘‘ کے دوران بھی شاہ رخ خان زخمی ہوچکےاور یہ سلسلہ آج تک رکا ن ۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ شائقین کے معیار پر پورا نہ اتر سکی

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان گزشتہ روزفلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کی تشہیر کے لیے اپنی ٹیم کے ہمراہ کلکتہ جارکہ ان کمر میں شدید چوٹ آئی ، چوٹ لگنے کی وجہ تو تاحال معلوم نہ ہوسکی لیکن شاہ رخ نے ٹویٹر اپنے زخمی ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے مداحوں سے معافی مانگی اورکہا کہ میں اس وقت اسپتال میں ہوں جہاں میرے زخم کی ڈریسنگ کی جارہی ، جس کی وجہ سے مجھے آپ لوگوں کے پاس پہنچنے میں تاخیر ہوجائے گی لیکن میں 10 منٹ میں آپ کے پاس موجود ہوں گا، آپ سب لوگوں کو میری وجہ سے انتظار کرنا پڑا اس لیے میں معافی کا طلبگارہوں جب کہ انہوں نے کلکتہ میں اپنے انتظار میں موجود میڈیا نمائندوں سے بھی خصوصی طور پر معافی مانگی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: ممبئی میں فلم کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان زخمی ہو

واضح ر کہ شاہ رخ اور انوشکا کے رومینٹک سفر پر مبنی فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ گزشتہ روز ریلیز کردی گئیفلم کو شائقین کی جانب سے ملا جلا ردعمل موصول ہورہا، فلم نے ریلیز کے پہلے روز 15 کروڑ 25 لاکھ کا بزنس کیا ۔