ڈھلتی عمر میں بھی نوجوان نظرآنے والی بالی ووڈ حسینائیں

bollywood haseenayen

ممبئی: عمرصرف ایک نمبر اس کا انسانی شخصیت اور خوبصورتی سے کوئی تعلق ن ہوتا، یہ محاورہ بالی ووڈ حسیناؤں پر بالکل فٹ بیٹھتاکیونکہ شوبز کی متعدد حسیناؤں کی عمر 40 سال یا اس سے زائدلیکن دیکھنے میں وہ کسی نوجوان اداکارہ سے کم نظر ن آتیں۔

ایشوریا رائے

یکم نومبر 1973 کو پیدا ہونے والی سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے 43 سال کی عمر میں بھی کسی نوجوان حسینہ سے کم نظرن آتیں، ایشوریا کے دیوانوں کی تعداد آج بھی لاکھوں میںجب کہ بالی ووڈ کے پروڈیوسرز و ہدایت کاروں کی اپنی فلم کے لیے پہلی پسند آج بھی ایشوریا ہی ۔

سشمیتا سین

کائنات کی حسین ترین خاتون کا خطاب حاصل کرنے والی نامور اداکارہ سشمیتا سین کا جنم 19 نومبر 1975 میں ہوا تھا، 42 سال کی عمر میں بھی سشمیتا کا شمار بالی ووڈ کی حسین ترین خواتین میں ہوتا ۔

شلپا شیٹھی

نامور اداکارہ شلپا شیٹھی کے بارے میں یہ کہا جائے کہ وقت ان پر آکر ٹھہر گیاتو غلط نہ ہوگا، 8جون1975 کو پیدا ہونے والی شلپا نے زندگی کی 42 بہاریں دیکھ لیلیکن ان دیکھ کر کوئی ن کہہ سکتا کہ وہ ادھیڑ عمری میں داخل ہوچکی ، شلپا کی سدا بہار خوبصورتی کاراز بہترین ڈائیٹ اور یوگا، یوگا کی مختلف مشقوں نے ان آج بھی جوان بنایا ہوا ۔

سونالی بیندرے

یکم جنوری 1975 کو پیدا ہونے والی نامور اداکارہ سونالی بیندرے 42 سال کی ہوچکیلیکن وہ آج بھی کئی اداکاراؤں سے زیادہ خوبصورت نظر آتی ۔

روینہ ٹنڈن

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن کی تاریخ پیدائش 26 اکتوبر 1974اور وہ رواں سال پورے 42 برس کی ہوچکی، تاہم سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر میں روینہ ادھیڑ عمر خاتون کے بجائے خوبصورت اور نوجوان لڑکی دکھائی دے رہی ۔

پریتی زنٹا

پریتی زنٹا کا شمار بالی ووڈ کی خوبرو اداکاراؤں میں ہوتا ، 31 جنوری 1975 کو جنم لینے والی پریتی کی عمر بھی 42 برسلیکن آج بھی خوبصورتی میں ان کا کوئی مقابلہ ن۔

کاجول

بالی ووڈ کی مشہور ترین اداکارہ کاجول زندگی کی 43 بہاریں دیکھ چکی ، گزشتہ روز ہی انہوں نے اپنی 43 ویں سالگرہ منائی، لیکن وہ آج بھی موجودہ دور کی کسی بھی اداکارہ سے کم نظر ن آتیں۔

ارمیلا ماٹونڈکر

ماضی کی خوبرو اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر شادی کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرچکی ،عموماً شادی کے بعد خواتین موٹی ہوجاتی جس سے ان کا حسن ماند پرجاتالیکن ارمیلا نے اپنی خوبصورتی کو ماند ن پڑنے دیا۔