شکر ہے بیوی نے اب طعنے دینا بند کردیئے، اکشے کمار

Akshay kumar

ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کا کہناکہ ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ ہمیشہ ان طعنے دیا کرتی تھیں لیکن شکرکہ طویل عرصے بعد ان کے طنعے بالآخر بند ہو۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار نے جے پور میں منعقدہ ایک تقریب میں گفتگو کے دوران اس بات کا انکشاف کیا کہ ان کی اہلیہ ہمیشہ ان طعنے دیا کرتی تھیں کہ ان کے خاندان میں جس کسی کا بھی تعلق فلم نگری سےوہ کوئی نہ کوئی ایوارڈ حاصل کر چکا لیکن وہ اب تک کوئی ایوارڈ حاصل ن کر سکے ۔ اکشے کمار نے بتایا کہ رواں برس مئی میں ان اپنی فلم ’’رستم‘‘ کے لیے بہترین اداکار کے نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا گیا جس کے بعد ان کی اہلیہ کے طعنوں کا سلسلہ بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: اکشے کمار نے نیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا

خیال ر کہ ٹوئنکل کھنہ خود بھی بالی ووڈ کی ہیروئن رہ چکی جبکہ ان کی والدہ ڈمپل کپاڈیا اور والد راجیش کھنہ ماضی کے بہترین اداکار رہ چکے ۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی شادی 2001 میں ہوئی تھی اور اب ان کے دو بچے بھی ۔ اکشے کمار کو فلم انڈسٹری میں تقریباً 25 برس ہوچکےتاہم وہ اب تک کوئی بڑا ایوارڈ حاصل کرنے میں ناکام رلیکن اب بہترین اداکار کا ایوارڈ حاصل کرکے انہوں نے اپنے ناقدین کے منہ بند کردیئے ۔