عامر خان اور ان کی اہلیہ سوائن فلو کا شکار

Aamir Khan

پونے: بالی ووڈ اسٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ سوائن فلو کا شکار ہو۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عامر خان نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان اور ان کی اہلیہ کو H1N1 وائرس لاحق ہوگیاجسے عام طور پر سوائن فلو کہا جاتا ۔ عامر خان کو ’’ستیامے وجیتے واٹر کپ ایوارڈز‘‘ میں شرکت کرنا تھی تاہم انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکاء کو یہ پیغام دیا کہ ان سوائن فلو ہوگیا ۔

ویڈیو میں عامر خان اپنی اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ بیٹھے ہوئے اور کہہ رکہ ان افسوس کے ساتھ اپنے مداحوں کو یہ بتانا پڑ رہاکہ سال بھر سخت محنت کے بعد جب خوشی منانے کا وقت آیا تو اس بیماری کی وجہ سے جو کہ بہت تیزی سے پھیلتیان ایک ہفتے تک گھر کے اندر ہی رہنا پڑے گا۔ تقریب میں موجود فلمی ناقد انوپما چوپڑا نے بتایا کہ عامر خان کی اہلیہ کرن راؤ کو بھی سوائن فلو ہوگیا ۔

Aamir Khan was to attend Satyamev Jayate Water Cup Awards but skipped it on being detected with Swine Flu, Shah Rukh Khan attended the event

— ANI (@ANI_news) August 6, 2017

عامر خان نے اپنی بیماری کی وجہ شاہ رخ خان سے درخواست کی تھی کہ وہ تقریب میں ان کی جگہ شرکت کریں جس پر شاہ رخ خان تقریب میں شریک ہوئے اور انہوں نے عامر خان کے لیے جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔