دی کپل شرما شو بند کرنے کا فیصلہ؟

di couple sharmaa show

ممبئی: بھارت کے مشہور کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ کو اچھی ریٹنگ نہ ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ۔

بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کو گزشتہ کئی ماہ سے اپنے شو کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہااور ان کی اس پریشانی کی بنیادی وجہ شو کے ریٹنگ کا گرناجو ’دی کپل شرما شو‘ کی انتظامیہ کی تمام تر کوششوں کے باوجود اپنی پہلے والی پوزیشن واپس حاصل کرنے میں ناکام رہی ، یہی وجہکہ سونی ٹی وی کی انتظامیہ اب اس شو کو بند کرنے کے بارے میں سوچ رہی ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’دی کپل شرما شو‘ کے حوالے سے متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ، ایک طرف تو شو کو بند کرنے کی بات کی جا رہیجبکہ دوسری جانب ’سونی ٹی‘ کپل شرما کے ساتھ ایک سال کے لیے نیا معاہدہ کرنا چاہ رہیمگر اس کے لیے ان کو اپنے شو کو مکمل طور پر تبدیل کرنا ہوگا اور شو کی پہلے جیسی مقبولیت بحال کرنا ہوگی۔

رپورٹس کے مطابق ’دی کپل شرما شو‘ کے ٹیم ممبر کا کہناکہ ہمارے شو کا موجودہ فارمیٹ اپنی مدت پوری کرچکا اور ہم نے محسوس کیاکہ عوام کچھ تبدیلی چاہ رہی ، اس شو کی بحالی کے لیے ہمیں کوئی بڑی تبدیلی لانا ہوگی۔ انہوں نے اس بات کی تردید کی کہ شو کی ریٹنگ ’نانی کا کردار ادا کرنے والے کامیڈین علی‘ اور ڈاکٹر مشہور گلاٹی کا کردار ادا کرنے والے سنیل گروور‘ کے جانے سے گری بنلکہ مداح کچھ نیا چاہتے ۔

واضح ر آسٹریلیا سے واپسی پر کپل شرما نے اپنے ساتھی اداکار سنیل گروور، چندن برابہارکر اور علی اصغر سے بدتمیزی کی تھی جس پر تینوں اداکار شو چھوڑ کر چلے تاہم چندن کچھ ہفتوں قبل واپس ٹیم کا حصہ بن البتہ کپل شرما کی جانب سے معافیاں بھی مانگی گئی مگر سنیل گروور نے شو میں واپسی سے معذرت کرلی ۔