پریانکا کو بھارتی ترنگے سے پھانسی لگانے کا مشورہ

پریانکا نے بھارتی ترنگے کو اپنی گردن کے لپیٹ کر ترنگے کی توہین کی ،سوشل میڈیا صارفین ممبئی: بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ ناموراداکارہ پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی یکساں مقبول ، ان کے چاہنے والے بھارت کے ساتھ پوری دنیا میں پائے جاتےجب کہ بھارتی میڈیا کے ساتھ بین الاقوامی میڈیا بھی ان بھرپور کوریج دیتا ، پریانکا کی ہر چھوٹی سے چھوٹی بات میڈیا کی بڑی خبر بن جاتیاور اس بار تو انہوں نے ایسی حرکت کی جس کے باعث سوشل میڈیا پر ایک بار پھر ان کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ۔ تین روز قبل بھارت کی یوم آزادی کے موقع پر جہاں بالی ووڈ اسٹارز نے اپنے اپنےانداز سے لوگوں کو مبارکباد دی و پریانکا نے مختلف انداز اپناتے ہوئے بھارتی ترنگے کو اپنی گردن کے گرد لپیٹ کر جشن آزادی منایا، پریانکا نے 15 اگست کو انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مغربی لباس پہنے بھارتی ترنگا اپنی گردن کے گرد لپیٹے اسے ہوا میں لہراتی نظرآرہی ،لیکن پریانکا کو اس انداز میں جشن آزادی کی مبارکباد دینا مہنگا پڑگیا لوگوں نے ان کے اس اقدام کو سراہنے کی بجائے ان پر کڑی تنقید کرنی شروع کردی۔ کچھ لوگوں کا کہناکہ پریانکا نے بھارتی ترنگے کو اپنی گردن کے لپیٹ کر ترنگے کی توہین کی ، جب کہ کچھ لوگوں کا خیالکہ پریانکا کوجشن آزادی کی مبارکباد مغربی لباس کے بجائے ساڑھی یا شلوار قمیض پہن کر دینی چاہئے تھی۔ ایک ٹویٹر صارف تو پریانکا کی اس حرکت سے اتنی ناخوشکہ انہوں نے پریانکا کو جھوٹی قرار دیتے ہوئے اسی ترنگے سے پھانسی لگانے کا مشورہ دے دیا۔ ایک اور صارف نے نہایت غصے میں کہا کہ مجھے یقینآپ بہت محب وطنلیکن ترنگے کو گردن کے گرد لپیٹنا کہاں کی عقلمندییہ سراسر ہمارے جھنڈے کی توہین ۔ ایک اور صارف نے پریانکا کی اس حرکت کو سستی شہرت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان اپنی اس حرکت کیلئے پوری قوم سے معافی مانگنی چاہئے۔ واضح ر کہ یہ پہلی بار نجب پریانکا کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہو بلکہ اس سے قبل مودی سے ملاقات کے دوران بھی پریانکا کونامناسب لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔