کیا آپ بالی ووڈ اسٹارز کے درمیان رشتوں سے واقف ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ صرف انڈین سینما ن بلکہ ایک فیملیجہاں ہراداکارکا کسی دوسرے اداکارسے کوئی نہ کوئی رشتہ ، بالی ووڈ اسٹارزاکثر اپنے رشتے میڈیا سے خفیہ رکھنے کی کوشش کرتےلیکن یہ رشتے کبھی نہ کبھی منظرعام پرآہی جاتے ۔ رنویر سنگھ اور سونم کپور بالی ووڈ کے چلبلے اداکاررنویرسنگھ اورانیل کپورکی صاحبزادی سونم کپورکےدرمیان خونی رشتے کی حقیقت سے بہت کم لوگ واقف،رنویر کی دادی اور سونم کے داداآپس میں بہن بھائیلہٰذا اس رشتے سے یہ دونوں اداکار آپس میں کزن ۔ سوناکشی سنہا اور پوجا روپل 90 کی دہائی کی مشہور زمانہ فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کی چھٹکی اداکارہ پوجا روپل موجودہ دور کی نامور اداکارہ سوناکشی سنہا کی کزن ، دونوں کی دادیاں آپس میں سگی بہنیں تھیں، لیکن دونوں اداکاراؤں کے درمیان رشتے کی یہ حقیقت زیادہ لوگوں کو معلوم ن ۔ عامر خان اور علی ظفر بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اور پاکستان کے مایاناز اداکارعلی ظفرکے درمیان کافی گہرا رشتہ ، علی ظفر کی اہلیہ عائشہ فاضلی عامر خان کی رشتے دار ۔ کاجول اور موہنیش بہل ناموربالی ووڈ اداکارہ کاجول اورفلم اور ٹی وی کے مقبول اداکار موہنیش بہل بھی آپس میں کزنز ، دونوں کی والدہ، نوتن اور تنوجا آپس میں سگی بہنیں تھیں۔ شبانہ اعظمی اور تبو بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ تبو کے والد جمال ہاشمی اداکارہ شبانہ اعظمی کے بھائی ، تبو شبانہ اعظمی کی بھتیجی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔