کترینہ رنویرسنگھ کی بیوی بننے کے لیے تیار

Katrina

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اپنی اگلی فلم میں رنویر سنگھ کی دلہن بنیں گی۔

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کیف کی قسمت کھل گئیان ایک کے بعد ایک فلم کی آفر ہورہی ، کترینہ ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ’’ٹائیگر زندہ ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے ساتھ ہدایت کار آنند لال رائے کی فلم میں بھی  شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی کردا ادا کررہیاور اب ان رنویر سنگھ کے ساتھ فلم کی پیشکش ہوئیجس میں وہ رنویر سنگھ کی بیوی کا کردار نبھائیں گی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار کبیر خان بھارتی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی اور سابق کپتان کپل دیو کی سوانح حیات پر فلم بنار ، فلم میں کپل دیو کے مرکزی کردار کے لیے رنویر سنگھ کو کاسٹ کیا گیاجب کہ ان کی اہلیہ رومی دیو کے کردار کےلیے کترینہ کیف کا نام لیا جارہا ، 1983 میں کپل دیو کی قیادت میں بھارت نے ورلڈ کپ جیتا تھا اس کے علاوہ بھی ان کی زندگی کے کئی دلچسپ پہلوجن کبیر خان کہانی میں ڈھال کر پردہ اسکرین پر پیش کریں گے۔

دوسری جانب کترینہ کیف کبیر خان کی پسندیدہ اداکارہ ، دونوں ایک ساتھ کئی پروجیکٹس میں کام کرچکےجن میں ’’نیویارک‘‘ ، ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘اور’’فینٹم‘‘ شامل ، کبیر اور کترینہ اس وقت فلم ایک تھا ٹائیگر کے سیکوئل’’ٹائیگر زندہ ‘‘کی شوٹنگ میں بھی مصروفجس میں سلمان خان مرکزی کردار ادا کرر ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے لیے کترینہ کے علاوہ دو نئی اداکاراؤں کے نام بھی زیرغورلیکن کہا جارہاکہ فلم میں رومی کے کردار کے لیے کترینہ کیف مضبوط امیدواراور کبیر خان ان ہی فلم میں کاسٹ کریں گے۔

واضح ر کہ کترینہ کیف اور رنویر سنگھ نے ابھی تک ایک ساتھ کام ن کیالہٰذا مداح دونوں کی جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کے لئے بے چین ۔