مرد عورتوں کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، علی ظفر

Ali Zafar

کراچی: نامور پاکستانی گلوکارواداکارعلی ظفر کاکہناکہ آدمی خواتین کے مقابلے میں خود کو برتر اور عورتوں کا اپنا غلام سمجھتے ۔

کچھ عرصہ قبل ماہرہ خان اور رنبیر کپور کی نیویارک کی سڑک پرسگریٹ پیتے ہوئے چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔تصاویر میں ماہرہ خان سفید رنگ کے مختصر لباس میں سگریٹ پیتے ہوئے نظرآرہی تھیں، ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہی ہنگامہ مچادیا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے ماہرہ خان کو سگریٹ پینے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ ماہرہ ایک مسلمان اور پاکستانی خاتون لہٰذا ان غیر مرد کے ساتھ سگریٹ پینا زیب ن دیتا۔ صارفین کی بے جا تنقید کے برعکس  پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکاروں نے ماہرہ خان کا مکمل ساتھ دیا تھا جن میں علی ظفر پیش پیش ۔

علی ظفر وہ پہلے شخصجنہوں نے ٹوئٹر پر ماہرہ خان پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’’ہم سب کو کیا ہو گیا ؟ کیا ہم سب میں احساس ختم ہوگیا ، ہرعورت کواپنی مرضی سے زندگی گزارنے کا حق حاصلجیسے مردوں کو حاصل ہوتا ‘‘ ۔

موجودہ دور میں احساس بالکل ختم ہوگیااور لوگ آج کل دوسروں کے معاملات میں بولنے کے بجائے خاموشی اختیار کرنے میں ہی عافیت سمجھتےپھر کیا وجہ تھی کہ علی ظفر نے سب سے پہلے ماہرہ خان کی حمایت میں آواز اٹھائی اس راز سے انہوں نے حال ہی میں پردہ اٹھایا ۔

ایک انٹریو کے دوران علی ظفرنے اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ دنیا میں خواتین کو ہر معاملے میں دبایا جاتا ، خاص طورپر ہم مرد یہ سوچتےکہ ہم خواتین سے زیادہ برتراور خواتین ہماری غلام ۔ ہمیں لگتاکیونکہ ہم مرداس لیے ہم جو چا کرسکتے ۔ آخر میں یہ ماہرہ خان کی زندگی ۔ میں سمجھتا ہوں جب آپ مقبول ہوجاتےاس وقت آپ کو زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہوتی ، لیکن ہم بھی انسان ، ہم سے بھی غلطیاں ہوتی اوراپنی غلطیوں کی سزا ہم عام لوگوں سے زیادہ بھگتتے ‘

واضح ر کہ ماہرہ خان نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ موجودہ دور میں لڑکا اورلڑکی کا ساتھ گھومنا معمول کی باتاس میں کچھ بھی غیر معمولی ن، تاہم اس واقعے نے مجھے بہت کچھ سیکھایا ۔