رشی کپور کی مرنے سے پہلے پاکستان دیکھنے کی خواہش

نئی دلی: بالی ووڈ اداکار رشی کپور کہتےکہ مرنے سے پہلےکم از کم ایک بار پاکستان ضرور دیکھنا چاہتا ہوں۔ بالی ووڈ کے کئی ستارے کسی نا کسی طرح پاکستان سے تعلق رکھتے ، دلیپ کمار سے شاہ رخ خان، عامر خان اور جوہی چاولہ تک کئی ستاروں کے رشتے دار آج بھی پاکستان میں آباد ۔ ایسے ہی ایک اداکار رشی کپور بھیجن کے دادا پرتھوی راج کپور اور والد راج کپور پشاور سے تعلق رکھتے ۔ رشی کپور کا شمار ان فلمی ستاروں میں کیاجاتاجو سوشل میڈیا پر اپنے بے لاگ تبصروں کی وجہ سے اکثر تنقید کے نشانے پر رہتے ، انہوں نے اس بار ایسی بات کیجو کم از کم کسی بھارتی کے لیے قابل برداشت ن ہوسکتی۔ اپنی تازہ ٹوئٹ میں رشی کپور نے کہا کہ میں 65 برس کا ہوچکا ہوں اور مرنے سے پہلے ایک مرتبہ پاکستان دیکھنا چاہتاہوں، میں چاہتا ہوں کہ میرے بچے اپنے آبا و اجداد کا گھر دیکھ سکیں۔ Farooq Abdhulla ji, Salaam! Totally agree with you,sir. J&K is ours, and PoK is theirs. This is the only way we can solve our problem. Accept it, I am 65 years old and I want to see Pakistan before I die. I want my children to see their roots. Bas karva Dijiye. Jai Mata Di ! — Rishi Kapoor (@chintskap) November 11, 2017 رشی کپور نے اپنی ٹوئٹ میں مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کو مخاطب کرکے ان کی اس تجویز کی بھی حمایت کیجس میں انہوں نے کہا تھا کہ جو علاقے پاکستان کے زیر انتظامان پاکستان جب کہ جن پر بھارت قابضان بھارت کے تسلط میں دے دیا جائے۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔