ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ پر سنسربورڈ نے پابندی لگادی

کراچی: نامورپاکستانی ہدایت کار شعیب منصور اور ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘پر سنسر بورڈ نے پابندی لگادی۔ ہدایت کار شعیب منصور اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم’’ورنہ‘‘پر سنسر بورڈ نے پابندی عائد کردی اور فلم کو ریلیز سے صرف دودن پہلے ہی روک دیا گیا۔ سنسر بورڈ ذرائع کا کہناکہ فلم کو بولڈ موضوع اور قابل اعتراض ڈائیلاگز کے باعث روکا گیا ۔ فلم میں بتایا گیاکہ کس طرح ریپ کو ہتھیار بناکر طاقت کے طور پراستعمال کیا جاسکتا ۔ فلم کو سنسر کرنے کا مطالبہ سینٹرل بورڈ آف فلم سنسرز نے جاری کیا ۔ جب کہ پابندی لگنے کے بعد آج لاہور میں فلم کا پریمئر شو بھی غیر یقینی کا شکار ہوگیا۔ ہدایت کارشعیب منصور کمرشل اورروایتی دھوم دھڑکے کے بجائے حقیقی موضوعات پر فلمیں بنانے کے لیے مشہور ۔ ان کی گزشتہ دونوں فلمیں ’’خدا کے لیے‘‘اور’’بول‘‘سماجی مسائل پر مبنی فلمیں تھیں جن میں معاشرتی مسائل کو بہت خوبی سے اجاگر کیا گیا تھا۔ گزشتہ دونوں فلموں کی ریلیز کے طویل عرصے بعد شعیب منصورایک اور شاہکار فلم’’ورنہ‘‘کی شکل میں لے کر آرجس میں ماہرہ خان اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتی ہوئی نظرآئیں گی۔ فلم کا موضوع کافی بولڈ لیکن حقیقت پر مبنی ۔ ہمارے سماج میں خواتین کے ساتھ زیادتی کرنا اتنا بڑا مسئلہ ن مانا جاتا جتنا بڑا مسئلہ اس موضوع پر بات کرنا ہوتا ۔ لوگ زیادتی جیسے موضوعات پر بات کرتے ہوئے شرم محسوس کرتے ۔ لیکن شعیب منصور نے بہادری کا ثبوت دیتے ہوئےاس موضوع پرفلم بناڈالی۔ جہاں شائقین کی جانب سے شعیب منصوراور ماہرہ خان کو ان کی دلیری پر سراہا جارہاو سنسر بورڈنے فلم پر پابندیعائد کردی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کا بولڈ موضوع سندھ بورڈ آف فلم سنسر(ایس بی ایف سی) کو پسند ن آیا، ایس بی ایف سی کے جنرل سیکریٹری عبدالرزاق کا کہناکہ فلم کا موضوع پریشان کنجب کہ کہانی میں خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والےشخص کو گورنر کا بیٹا دکھایا گیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلم کو ابھی تک ایس بی ایف سی کی جانب سے سرٹیفکیٹ ن ملااور ہم سینٹرل بورڈ آف فلم سنسرز اسلام آباد(سی بی ایف سی) کے فیصلے کا انتظار کرر ۔ دوسری جانب سی بی ایف سی کے چیئرمین مبشر حسن کا کہناکہ فلم ریلیز سے قبل بورڈ کے ممبران کو دکھائی جائے گی جس کے بعد ہی فلم کے بارے میں حتمی فیصلہ سنایاجائے گا۔ واضح ر کہ سنسربورڈ کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا جب فلم کی ریلیزمیں صرف 2 روز باقیاورفلم میں شامل تمام فنکار خاص طور پر ماہرہ خان زوروشورسے فلم کی تشہیر میں مصروف ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔