فواد خان کی زندگی کے 5 حقائق جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

Fawad Khan

کراچی: پاکستانی اداکار فوادخان آج اپنی 36 ویں سالگرہ مناراس موقع پر ان کے پرستار ان سوشل میڈیا پر ڈھیروں مبارکباد دے ر ۔

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان کے چاہنے والے دنیا بھر میں موجوداور وہ ان کے بارے میں ہر چھوٹی سے چھوٹی بات جاننے کے لیے بےتاب رہتے ۔ فواد خان نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور گلوکار کیا تھا اور پھر انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔

2007 میں انہوں نے ہدایت کار شعیب منصور کی فلم’خداکے لیے‘میں اہم کردار نبھایا۔ فواد خان کا شمار آج پاک بھارت کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتالوگ ان کے بارے میں بہت کچھ جاننے کا دعویٰ کرتے ، تاہم ہمیں یقینکہ بہت ہی کم لوگ  فواد خان سے متعلق ان 5 حقائق سے واقف ہوں گے۔

پسندیدہ کھانا:

جاذب نظر شخصیت اورمیٹھے لب ولہجے والے اداکار فواد خان کو کھانے میں ’کریلے‘ پسند ۔ فواد خان شوگر جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا ، ان 17 سال کی عمر میں یہ بیماری تشخیص ہوئی تھی لہٰذا جب سے فواد خان اپنی کھانے پینے کا بے حد خیال رکھتے اور گوشت کے بجائے زیادہ تر سبزیاں کھانے کو ترجیح دہتے ۔ وہ کریلے بہت شوق سے کھاتے ۔

جذباتی:

اسکرین پر اپنی شاندار اداکاری سے لوگوں کو رلانے والے فواد خان حقیقی زندگی میں بھی بہت جذباتی   اور بات بات پر ان کی آنکھوں میں آنسو آجاتے ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا تھا اگر وہ کسی کو کوئی ایسی بات کہنا چا جس سے اس شخص کو درد پہنچے تو وہ پہلے 100 بار سوچیں گے ۔ اس کےعلاوہ وہ دوسروں کی شخصیت کے بارے میں کم اندازے لگاتےاور اپنی رائے دینے میں کنجوسی سےکام لیتے ۔

نفاست پسندی:

فواد خان اپنی ظاہری شخصیت کا بے حد خیال رکھتےاور کوشش کرتے کہ گھر میں بھی مناسب، استری کیا ہوا  لباس زیب تن کریں اور صاف جوتے پہنیں۔ان کا کہناکہ صاف جوتے مردوں کے لیے بےحد ضروری۔

چہرے پر شیو :

فواد خان کو چہرے پر شیو بڑھی ہوئی رکھنا پسندلیکن ان کے بیٹے اور اہلیہ کا خیال ان سے الگ ۔ ان کا کہنا تھا کہ جب وہ  شیو کو بڑھاتےتو ان کے چہرے کے اتار چڑھاؤ واضح ن ہوتے اسی لئےصدف شیو بڑھانے سے منع کرتی ۔

شادی:

یہ بات بہت کم لوگ جانتےکہ فواد خان 16 برس کی عمر میں اپنی اہلیہ صدف کی محبت میں گرفتار ہوئےاور انہوں نے اسی وقت صدف کو اپنی بیوی بنانے کا فیصلہ کرلیا تھا اور 2005 میں دونوں شادی کے بندھن میں بندھ ۔

فواد خان کی سالگرہ کے موقعے پر ان کے چاہنے والے ٹوئٹر پر ان مبارکباد دے کر ان سے اپنی محبت کا اظہار کرر ۔