سنی لیون2017 میں بھی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ

ممبئی: بالی وڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ایک بار پھر انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی ۔ 2017 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ۔ رواں سال بھارتی فلم انڈسٹری اور بالی ووڈ اسٹارز کی زندگی میں بہت کچھ ہوا، کچھ ستارے اپنی فلموں اور اداکاری سے لوگوں کو متاثر کرنے میں ناکام ر جب کہ کچھ اسٹارز نے مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کیے۔ ان ہی میں بالی ووڈ کی بےبی ڈول سنی لیون بھیجو گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بالی ووڈ کی نمبر ون اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئی ۔ سنی لیون کے علاوہ دیگر کئی بھارتی اداکارائیں بھی انٹر نیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی گئی ۔ پریانکا چوپڑا: بالی ووڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا 2017 میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراؤں میں دوسرے نمبر پر ر۔ پریانکا چوپڑارواں سال فلم ’بےواچ‘ کے ذریعے ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے بھی خبروں کی توجہ کا مرکز ر۔ یہ فلم باکس آفس پر تو خاص کامیابی حاصل نہ کرسکی تاہم پریانکا کو ہالی ووڈ اسٹار ڈیوئن جانسن کے ساتھ کام کرنے پر بے انتہا مقبولیت حاصل ہوئی  اس کے علاوہ پریانکا چوپڑا رواں سال  فوربز کی 100 بااثر خواتین میں  شامل ر۔ ایشوریا رائے بچن: سابق ملکہ حسن اور نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے رواں سال انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراؤں میں تیسرے نمبر پر ۔ وہ رواں سال کانز فلم فیسٹیول میں اپنے خوبصورت لباس کی وجہ سے اور انیل کپور کے ساتھ 17 برس بعد فلم’پھنے خان‘میں کام کرنے کے باعث خبروں میں چھائی ر۔ کترینہ کیف: بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراؤں میں چو نمبر پر ۔ کترینہ کیف کی رواں سال ریلیز ہونے والی فلمیں ’جگاجاسوس‘اور ’بارباردیکھو‘تو باکس آفس پر ناکامی کا شکار ہوگئیں تاہم رواں سال کترینہ کیف  انسٹاگرام جوائن کرنے اور اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے باعث خبروں میں ر۔ دپیکا پڈوکون: بالی ووڈکی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کااس فہرست میں پانچویں نمبر پر جگہ بنانا کافی حیران کنکیونکہ وہ فلم’پدماوتی‘کے تنازعے اور بھارتی انتہاپسندوں کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکز ر۔ اس کے علاوہ ان ’پدماوتی‘میں رنویر سنگھ اور شاہد کپور سے زیادہ معاوضہ ملنے کے باعث بھی کافی شہرت حاصل ہوئی۔ کرینہ کپور خان: بالی ووڈ کی بیگم کرینہ کپور خان کا 2017 میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراؤں میں چھٹانمبر ۔ کافی حیران کن بات یہکہ کرینہ اپنی فلموں کی وجہ سے ن بلکہ اپنے بیٹے تیمور کی وجہ سے خبروں میں ر ۔لوگوں کو یہ جاننے میں زیادہ دلچسپی تھی کہ ماں بننے کے بعد کرینہ کی زندگی میں کیا تبدیلیاں آئیں۔ ممتاکلکرنی: اس فہرست میں بالی ووڈ کی ماضی کی اداکارہ ممتاکلکرنی ساتویں نمبر پر براجمان۔ ممتاکلکرنی نے سلمان خان اور عامر خان جیسے بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کیاتاہم وہ اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب ان کا نام منشیات کیس میں سامنے آیا۔ اداکارہ ممتاکلکرنی اور ان کے شوہر وکی گوسوامی رواں سال ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن ۔ بھارتی حکومت نے ان اور ان کے شوہرکو منشیات کیس میں اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے ساتھ دونوں کی جائیداد کو فوری ضبط کرنے کا حکم دیا تھا۔ دیشا پٹانی: بالی ووڈ کی نووارد اداکارہ دیشاپٹانی بھی اس لسٹ میں آٹھویں نمبر پر موجود ۔ دیشا ان دنوں اداکار ٹائیگر شروف کے ساتھ فلم’باغی2‘کی شوٹنگ میں مصروف ۔ تاہم ان شہرت مختلف فوٹوشوٹ، ماڈلنگ اور ٹائیگر شروف کے ساتھ تعلقات کے باعث ملی اور وہ سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراؤں میں آٹھویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔ کاویا مادھوان: ملیالم فلموں کی اداکارہ کاویا مادھوان بھی رواں سال کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراؤں میں نویں نمبر پر شامل ۔ ان شہرت اپنے شوہر اداکار دلیپ کی وجہ سے ملی جو ایک اور نامور اداکارہ کے اغوا اور ان جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار ۔ ایشا گپتا: ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سے مشابہت کے باعث ایشا گپتا کو کیرئیر کی ابتدا میں بہت شہرت ملی تاہم رواں برس وہ سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرنے کے باعث سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراؤں میں شامل ہوئیں  اور دسواں نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ر۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔