انڈین سینسر بورڈ کا ’پدماوتی‘ کو گرین سگنل

انڈیا کے فلم سینسر بورڈ نے آخر کار متنازع بالی وڈ فلم ‘پدماوتی’ کو ریلیز کرنے کی اجازت دے دی ، فلم کی ریلیز کے لیے جلد تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ سینسر بورڈ نے فلم کا نام ’پدماوتی‘ کے بجائے ’پدماوت‘ رکھنے کی تجویز دی ۔ یہ فلم 14 ویں صدی کی ایک ہندو رانی اور مسلمان بادشاہ کی کہانی پر مبنی ، جس پر ملک بھر میں ہندو گروپس کی جانب سے بھرپور مخالفت کی گئی۔ اب انڈیا میں سینٹرل بورڈ فلم سرٹیفیکیشن (سی بی ایف سی) نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ اس نے فلم میں کسی منظر کو کاٹے جانے کی تجویز ن دی ۔ اس سے قبل نومبر میں انڈیا کی ایک اعلی عدالت نے فلم کی بین الاقوامی سطح پر ریلیز پر پابندی کے مطالبے کی ایک درخواست کو خارج کر دیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے ٭ کیا رانی پدماوتی کا کردار حقیقی ٭ ‘انڈین فلم انڈسٹرینشانے پر’ فلم پدماوتی میں اعلیٰ ذات کی راجپوت رانی اور مسلم حکمراں علاء الدین خلجی کی کہانی بیان کی گئی ۔ بالی وڈ اداکارہ دیپکا پاڈو کون نے رانی جبکہ رنویر سنگھ نے بادشاہ کا اہم کردار ادا کیا ۔ کئی ہندو گروپ اور راجپوت ذات کی تنظیم نے سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پر الزام لگایا کہ اس میں دونوں کے درمیان قریبی رومانوی مناظر فلمائےجس کی فلم ساز نے تردید کی ۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔