’انڈیا اور پاکستان کے مابین کرکٹ سیریز کا کوئی امکان نہیں‘

انڈیا کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ روابط کی بحالی کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی جانب سے سرحد پار فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کا انعقاد ممکن ن ۔ انڈین ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات وزیرِ خارجہ سشما سوراج نے ایک مشاورتی اجلاس میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ سرحدی کشیدگی کی وجہ سے دونوں ممالک میں ’کرکٹ ڈپلومیسی‘ کے لیے حالات سازگار ن۔ ’کیا پاک بھارت کرکٹ نہ ہونے سے دہشت گردی ختم ہو گئی؟‘ ’انڈیا ن کھیلنا چاہتا تو آئی سی سی کیا کرے؟‘ کیا پاکستان انڈیا کرکٹ سے امن بڑھ سکتا ؟ دوطرفہ سیریز کا معاملہ، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط دونوں ممالک میں کشیدگی کم کرنے کے لیے کرکٹ سیریز کے انعقاد سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ انسانیت کے ناطے خواتین اور معمر قیدیوں کی رہائی کا خیال تو زیرِ غورلیکن سرحد پر پاکستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی وجہ سے کرکٹ سیریز کا انعقاد ممکن ن۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔