ناصر جمشید سے باز پرس،پی سی بی نے انگلش کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا

لاہور: ناصر جمشید سے باز پرس کیلئے پی سی بی نے انگلش کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہناکہ سہولت کاری میں مرکزی کردار ادا کرنے کے ملزم ناصر جمشید سے باز پرس کیلیے انگلش کرکٹ بورڈ کو خط لکھا ۔ نجم سیٹھی کا کہناکہ ناصر جمشید سے حاصل ہونے والی ضروری معلومات ٹربیونل کے سامنے پیش کی جاسکیں گی۔ انہوں نے کہا کہ محمد عرفان اور شاہ زیب بھی نظروں میںتاہم ان کو چارج شیٹ ثبوت ملنے پر ہی جاری کی گئی۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔