شاہد آفریدی کے پشاور زلمی چھوڑنے پرڈیرن سیمی حیران

کراچی: شاہد آفریدی کی جانب سے پشاورزلمی سے تعلق توڑنے پرٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی حیران رہ ۔ بوم بوم شاہد آفریدی کے پشاورزلمی چھوڑنے کے فیصلے پر پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی کی قیادت کرنے والے ڈیرن سیمی نے حیرانگی کا اظہار کیا ۔ ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’ آپ کے ساتھ کھیلنا پُرلطف تھا مگر میں اس فیصلے پر بدستور حیران ہوں واضح ر کہ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویٹ سائٹ پرکہا تھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر بحیثیت صدر اور کھلاڑی پشاور زلمی چھوڑ ر انہوں نے کہا کہ وہ پشاور زلمی کے لیے نیک تمنائیں رکھتےمگر ان اس بات کا یقینکہ چا وہ کسی بھی ٹیم میں جائیں پشاور کے شائقین ان کے ساتھ ہی ہوں گے۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔