دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ؛ پاکستان ٹیم یاسر شاہ کی خدمات سے محروم

مکمل صحتیابی کے لیے یاسر شاہ کو 6 ہفتے درکار ہوں گے۔ لاہور: دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی سیریز کی تیاری کے سلسلے میں صوابی میں مقامی ٹورنامنٹ کا میچ کھیلتے ہوئے یاسر شاہ ان فٹ ہو جس کے باعث وہ دونوں سیریز سے باہر ہو ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان اور ویسٹ انڈیز آج آمنے سامنے ہوں گی پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ ان فٹ ہونے کے باعث انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو جب کہ یاسر شاہ کی غیر موجودگی کی صورت میں قومی ٹیم کوشاداب خان سمیت ناتجربہ کار اسپنرز پر انحصار کرنا ہوگا۔ انگلش کنڈیشنز میں اہم ہتھیار سمجھے جانے والے لیگ سپنر کول کی ہڈی میں تکلیف کی وجہ سے دستیاب ن ہوں گے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : قومی ٹیم سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے دبئی روانہ ڈاکٹرز نے 31 سالہ لیگ اسپنر کو آرام کے لیے 4 ہفتے کا کہامگر ان فٹنس کی مکمل بحالی کے لیے 6 ہفتے درکار ہوں گے جب کہ ان کی کمی کو پورا کرنے کے لیے لیگ اسپنر شاداب خان، ڈیبیو کے منتظر بلال آصف اور کاشف بھٹی پر انحصار کرنا ہوگا۔ شاداب خان نے اپنا واحد ٹیسٹ ویسٹ انڈیز کیخلاف بارباڈوس میں کھیلا تھا۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : دبئی ٹیسٹ؛ دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 51 رنز واضح ر پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ 11 مئی سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا جس کے بعد قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ کھیلے گی جس کا آغاز 24 مئی سے لارڈز میں ہوگا۔

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔