حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ رواں ماہ کرانے کی تیاریاں ہونے لگیں

محمد حفیظ
محمد حفیظ

حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ رواں ماہ کرانے کی تیاریاں ہونے لگیں

لاہور: آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ رواں ماہ کرانے کی تیاریاں ہونے لگیں۔

پی سی بی ذرائع کا کہناکہ انگلینڈ کی لیبارٹری سے17 اپریل کو ٹیسٹ کیلیے رابطہ کرلیا گیا، آئی سی سی سے تاریخ کی تصدیق ہونے پر 1،2 روز میں باضابطہ اعلان کردیا جائے گا، آل راؤنڈر پُرامید کہ وہ بولنگ ایکشن کی کلیئرنس پانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

یاد ر کہ محمد حفیظ پابندی کی وجہ سے بطور بیٹسمین ہی کھیل ر ، ان کی ٹیم میں جگہ بھی خطرے میں پڑی چکی ،آئی سی سی کی منظور شدہ لیب میں حفیظ کے بازو کا خم 15 ڈگری کی قانونی حد میں پایا گیا تو وہ بطور آل راؤنڈر ٹیم کیلیے مفید ثابت ہوسکیں گے۔