فواد عالم کو نظر انداز کرنے پر انضمام سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے

صارفین دل کھول کر چیف سلیکٹر انضمام الحق کے خلاف بھڑاس نکال ر ۔ لاہور: فواد عالم کو نظر انداز کرنے پر چیف سلیکٹر انضمام الحق سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن ۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : کامران اکمل بیٹی کے باپ بن دورہ انگلینڈ سے نظر انداز کئے جانے والے فواد عالم سوشل میڈیا پر موضوع  بحث بنے ہوئےاور صارفین دل کھول کر چیف سلیکٹر انضمام الحق کے خلاف بھڑاس نکال ر ۔ ایک صارف نے انضمام کے ہاتھوں میں پلے کارڈ تھامے ایڈیٹ کی ہوئی تصویر لگائی جس پر لکھا تھا ”میرا بھتیجا میری مرضی“ جب کہ دوسرے پلے کارڈ پر لکھا تھا، ”اپنا فواد خود سلیکٹ کرو۔“ دوسرے کا کہنا تھا کہ ”فواد کو انصاف دو۔“ اس خبر کو بھی پڑھیں : باکسرعامرخان کوسوشل میڈیا پرشرمندگی کاسامنا ایک صارف نے لکھا ”ڈومیسٹک کرکٹ ایک فضول مشق ، چیف سلیکٹر کسی کو موقع ہی نہ دیں تو جان مارنے کا فائدہ کیا “ ایک نے فواد عالم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کچھ لوگوں کی کبھی سنی ن جاتی، ایک نے لکھا” بھتیجا یس، فواد نو، گو انضمام گو“

متعلقہ خبر یں

روزانہ خبریں اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔